اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کے شہر مغربی کنارے میں متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے خلاف ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جس کے دوران ٹرمپ، بن زائد اور نیتن یاہو کی تصویروں کو جوتا دکھانے کے بعد نذر آتش کیا گیا۔
15 اگست 2020 - 10:25
News ID: 1062805