اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۹ ذی الحجہ یوم عرفہ اور سفیر امام حسین (ع) جناب مسلم کے یوم شہادت کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) سے دعائے عرفہ اور عزاداری کا پروگرام آنلائن منعقد کیا گیا زائرین نے صحن حرم میں اجتماعی فاصلوں کی رعایت کرتے ہوئے دعائے عرفہ پڑھی۔

30 جولائی 2020 - 17:43