اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غیرسرکاری تنظیموں کی کال پر ۴ ہزار سے زائد افراد نے برسلز میں جمع ہو کر بیلجیم کے اسکولوں میں حجاب پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

6 جولائی 2020 - 11:34