اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

9:37:56 PM
1455117

لاطینی امریکی نوجوانوں سے ملاقات؛

عصر حاضر میں اہل بیت(ع) کے پیروکار نوجوان کا کردار بہت اہم ہے۔ آیت اللہ رمضانی

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) نے کہا: اگر ہم دنیا میں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو منظم انداز سے آگے بڑھنا ہوگا، کیونکہ اکیلے کام کرنے سے مزید کام نہیں چلتا۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

2:11:02 PM
1454991

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں۔ ایک سنی لبنانی نوجوان

وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں یہ لبنانی سنی نوجوان کہتا ہے: "اکثر خطاکار لوگ ہم سے کہتے کہ "تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو"؛ جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں، جس میں ذرہ برابر شرف و آبرو ہو، وہ شیعہ ہے"۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

1:24:34 PM
1454983

طوفان الاقصی؛

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی عہدیدار نے جمعرات کے روز پریس بیانات میں "غزہ میں فوری جنگ بندی، غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضٗے کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے فورسز کی تعیناتی کے لیے" اپنا مطالبہ دہرایا۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

1:19:58 PM
1454981

اسرائیلیوں کی ایران کی کالعدم دہشت گرد تنظیم جیش الظلم (نام نہاد جیش العدل) کی حمایت طشت از بام

حال ہی میں انکشاف ہؤا ہے کہ یہودی ریاست "اسرائیل" ایران کے کالعدم دہشت گرد تنظیم جیش الظلم (نام نہاد جیش العدل) کی حمایت کر رہی ہے۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

1:15:27 PM
1454980

واٹس ایپ اور فیس بک سمیت میٹا کمپنی سے وابستہ پلیٹ فارمز فلسطینیوں کے قتل میں شریک

میٹا کمپنی سے وابستہ مغربی پلیٹ فارمز ـ واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام ـ اسرائیلی ریاست کو فلسطینیوں کی معلومات فراہم کرتے ہیں اور غاصب ریاست ان پر قاتلانہ حملے اور بمباری کرتی ہے۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

1:10:59 PM
1454978

ناصر ہسپتال میں 20 سے زائد فلسطینیوں کو زندہ دفن کیا گیا:یو این

اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے جمعہ کو اعلان کیا کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس سے برآمد ہونے والی 392 لاشوں میں سے صرف 165 لاشوں کی شناخت ہو سکی ہے۔

ماخذ :
اتوار

28 اپریل 2024

9:46:52 PM
1454848

لاطینی امریکہ کے علماء اور مذہبی راہنماؤں سے خطاب؛

دشمنان اسلام کی شریعت کو معطل کرکے رکھنا چاہتے ہیں۔ آیت اللہ رمضانی

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے اس موقع پر کہا: اگر اسلام سماجی یا سیاسی میدان میں حاضر نہ ہو تو کچھ بھی باقی نہيں بچے گا۔ دشمنان اسلام اسلامی شریعت کو معطل کرکے رکھنا چاہتے ہیں؛ یہ ایک اہم اور قابل توجہ نکتہ ہے۔

ماخذ :
اتوار

28 اپریل 2024

3:00:33 PM
1454737

طوفان الاقصی | ایک سلطنت کا زوال؛

ایک بامعنی تصویر، مسلم طلباء نماز پڑھ رہے ہیں عیسائی طلباء حفاظتی ڈھال بنے ہوئے ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے لئے 200 امریکی جامعات میں عیسائی، مسلمان اور یہودی طلباء کی احتجاجی تحریک/ یہ مظلوموں کے خون کا ثمرہ ہے کہ آج ظلم و جبر کی حکمرانی ڈگمگانے لگی ہے، صہیونیت کا جادو باطل ہوگیا ہے اور اس کی ہڈیوں کے چٹخنے کی آوازیں سنائی دینے لگی ہیں اور عالمی استکبار کی کشتی ڈوب رہی ہے | اس ویڈیو میں پولیس کو دکھایا گیا ہے جو نماز میں مصروف مسلمان طلباء کو گرفتار کرنا چاہتی ہے اور غیر مسلم طلباء ان کی حفاظت کر رہے ہیں۔/110

ماخذ :
اتوار

28 اپریل 2024

10:36:22 AM
1454697

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | ساؤ پاؤلو میں بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" کے ضمنی مناظر

اہل بیت(ع) نیور ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں، برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں منعقد ہؤا۔ اس سیمینار میں برازیل کے وزیر قانون کے نمائندے، اس ملک کے کارڈینل کنفیڈریشن کے نمائندے، ساؤ پاؤلو کے بعض پادریوں اور عیسائی راہنماؤں، شہر اور صوبے کے سیاسی حکام اور جنوبی امریکہ کے بعض علماء، مبلغین اور دینی راہنماؤں نے بھی شرکت کی۔/110

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

9:19:28 PM
1454596

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | ساؤ پاؤلو ـ برازیل میں بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب"

اہل بیت(ع) نیور ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں، برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں منعقد ہؤا۔ اس سیمینار میں برازیل کے وزیر قانون کے نمائندے، اس ملک کے کارڈینل کنفیڈریشن کے نمائندے، ساؤ پاؤلو کے بعض پادریوں اور عیسائی راہنماؤں، شہر اور صوبے کے سیاسی حکام اور جنوبی امریکہ کے بعض علماء، مبلغین اور دینی راہنماؤں نے بھی شرکت کی۔/110

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

9:03:20 PM
1454595

ساؤ پاؤلو میں سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب"؛

ائمۂ معصومین (علیہم السلام) مکالمے کے پیشوا تھے / پوری انسانیت کے لئے مسلمانوں کا احساس ذمہ داری۔ آیت اللہ رمضانی

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) نے کہا: ائمۂ معصومین (علیہم السلام) کو مکالمے کے پیشوا تھے، ہمارے ائمہ اور ہمارے دینی راہنما ـ جیسے امام صادق اور امام رضا (علیہما السلام) ـ عیسائیوں اور زرتشتیوں سمیت سے بات چیت کرتے تھے۔

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

4:31:30 PM
1454536

آپریشن وعدہ صادق؛

ویڈیو | ایران عالم اسلام کا واحد ملک جس نے اسرائیل پر حملے کی جرات کی۔۔۔ شیخ عمران حسین

سنی عالم دین، محقق، فلسفی اور مصنف نے غاصب صہیونی ریاست کے منہ پر پڑے ایرانی تھپڑ کی بے تنہا تعریف کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایران عالم اسلام کا واحد ملک ہے جس نے اسرائیل پر حملے کی جرات کی ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

12:32:54 PM
1454456

امریکہ اور یورپ میں طلباء تحریک کی مناسبت سے؛

امام خامنہ ای کے دو خطوط یورپی اور امریکی نوجوانوں کے نام

سنہ 2015ع‍ کے آغاز میں، ـ مورخہ 21 جنوری 2015ع‍ کو ـ امام خامنہ ای (دام ظلہ العالی) نے فرانس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں اور اس کے بعد اسلام فوبیا کی لہر کے پیش نظر یورپ اور شمالی امریکہ کے نوجوانوں کے نام ایک خط بعنوان "Letter4u" تحریر فرمایا تھا جس کا متن درج ذیل ہے:

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

8:59:10 AM
1454411

امارات: ایک یہودی منصوبہ؛

فلسطین دشمن متحدہ عرب امارات اسلامی ممالک کے معاملات میں مداخلت کیوں کرتا ہے + کارٹون

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | الجزیرہ چینل کے اینکرمین جمال ریان، نے لکھا: "متحدہ عرب امارات" نامی پراجیکٹ کے پیچھے یہودیوں کا ہاتھ تھا۔ یہ وہ پراجیکٹ ان "سرمایہ دار یہودی" مغربی ایشیا میں ایک یہودی بستی ـ قائم کرنے کے درپے تھے؛ وہ یوں کہ یہ بستی [یعنی متحدہ عرب امارات] ـ "ان کی متعلقہ ریاست [اسرائیل]" کے مالی، تجارتی اور سیاسی مفادات کے حائل ہوئے بغیر ان کے مفادات کی حمایت کرے | امارات ایک اسرائیلی بستی (settlement) ہے۔/110

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

6:40:36 AM
1454371

طوفان الاقصی؛

امریکی طیارہ بردار جہاز بحیرہ احمر سے پسپا ہو گیا

امریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے طیارہ بردار جہاز ‫یو ایس ایس ڈوائٹ آئزن ہاور (USS Dwight D. Eisenhower [CVN-69]) بحیرہ احمر سے پسپا ہوکر مشرقی بحیرہ روم کی طرف پسپا ہو گیا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

27 اپریل 2024

5:36:50 AM
1454357

صہیونیت کی ہڈیوں کے چٹخنے کی آوازیں؛

غزہ کے حامی امریکی طلباء کو موساد کی دھمکی / امریکہ میں ہمت ہے تو جواب دے + تصویر

ایک مستند پیغام جس میں امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کو موساد نے دھمکیاں دی ہیں مگر امریکی حکومت کی طرف سے اس حوالے سے کوئی رد عمل نہیں آیا ہے، چنانچہ یہ حقیقت مزید واضح ہو جاتی ہے کہ امریکہ پر صہیونیت کی حکمرانی ہے اور امریکی حکام میں رد عمل دکھانے کی ہمت نہیں ہے۔

ماخذ :
جمعہ

26 اپریل 2024

9:14:46 PM
1454305

صہیونیت کی ہڈیوں کے چٹخنے کی آوازیں؛

غزہ کی حمایت میں امریکی اور کینیڈین طلباء کی اٹھان؛ 40 یونیورسٹیوں میں دھرنے جاری: غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت

امریکہ اور کینیڈا کی دسوں یونیورسٹیوں میں جاری دھرنوں کے ساتھ ساتھ امریکی دارالحکومت کی جارج واشنگٹن یونیورسٹیم میں بھی طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری ہے اور امریکی پولیس اور فوج کی بھاری نفری کی موجودگی اور تشدد کے باوجود Free free Palestine اور From the river to the sea Palestine will be free کے نعرے زوروں پر ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

26 اپریل 2024

10:40:49 AM
1454185

طوفان الاقصی؛

فلسطین کے حوالے سے بائیڈن کی پالیسی پر امریکی سفارتکار کا احتجاجی استعفیٰ

امریکی وزارت خارجہ کی عرب زبان ترجمان نے غزہ کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

26 اپریل 2024

8:17:21 AM
1454179

مقاومت کا جغرافیہ؛

شیعیان اہل بیت(ع) کا مسئلۂ فلسطین اور قدس شریف سے تعلق / شیعہ مراجع تقلید فلسطین کے حامی

ہمیں، بطور شیعہ مسلم، یقین ہے کہ اسلامی سرزمینوں کا ہر ٹکڑا، اسلامی امت کا ایک ٹکڑا ہے اور اگر اور اگر کوئی اس پر جارحیت یا قبضہ کرے تو ہم پر واجب ہے کہ اس کی آزادی کے لئے میدان میں اتریں۔

ماخذ :
جمعہ

26 اپریل 2024

7:33:03 AM
1454172

قرآن کریم اور نہج البلاغہ دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی کتابوں میں سرفہرست

ثقافتی صورتحال کی نگرانی سے متعلق تحقیقاتی مراکز نے قرآن کریم کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ بکنے والی کتابوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔