اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
بدھ

3 اپریل 2024

4:33:53 PM
1448722

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا چوبیسواں روزہ، چوبیسواں درس: شیطان، کھلا ہؤا دشمن

خدائے متعال نے فرمایا: "اور آواز دی ان [آدم و حوّا (علیہما السلام)] کو ان کے پروردگار نے کہ کیا میں نے تم دونوں کو اس درخت سے روکا نہیں تھا اور [کیا میں نے] نہیں کہا تھا یقیناَ شیطان تم دونوں کا کھلا ہؤا دشمن ہے"۔

ماخذ :
بدھ

3 اپریل 2024

1:17:12 AM
1448584

طوفان الاقصی؛

امریکہ بحیرہ احمر میں یمن سے ہار گیا ہے۔۔۔ امریکی بلومبرگ کا اعتراف + تصاویر

امریکہ تین مہینوں سے بحیرہ احمر میں ایک آپریشن بعنوان "امن کا قیام" میں الجھا ہؤا ہے اور یمن کو کاروائیوں سے روکنے میں درماندگی سے دوچار ہو گیا ہے؛ لیکن آئزن ہاور اسٹرائیک گروپ کا کمانڈر ریئر ایڈمرل مارک میگیز (Rear Admiral Marc Miguez) اعتراف کرتا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ابھی بہت کچھ کرنا ہے!

ماخذ :
بدھ

3 اپریل 2024

12:50:55 AM
1448582

طوفان الاقصی؛

غزہ میں صہیونی فوج پر کاری ضرب

نسل کش صہیونی ریاست کے فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک جبکہ سولہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔

ماخذ :
بدھ

3 اپریل 2024

12:47:12 AM
1448581

طوفان الاقصی؛

غزہ کے عوام کے خلاف استعمال ہونے والے بھوک کے ہتھیار کیخلاف عالمی آواز

نسل کشی کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت اور غاصب حکومت کی طرف سے غزہ کے عوام کے خلاف بھوک کا ہتھیار استعمال کرنے کی وجہ سے امریکہ پر رائے عامہ کا دباو بڑھ رہا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات کی وجہ سے امریکہ ہوائی جہازوں کے ذریعے غزہ میں خوراک پھینک رہا ہے۔ جس سے بیسیوں فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔

ماخذ :
بدھ

3 اپریل 2024

12:43:11 AM
1448579

طوفان الاقصی؛

14 ہزار بچوں کا قتل عام، اسرائیل فرعونوں کے نقش قدم پر

ہٹلر قابل نفرت ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے بے گناہ یہودیوں کے ساتھ زیادتی کی۔ ہم جنگ کی حالت میں بھی ہٹلر کے اس عمل کو قابل نفرت سمجھتے ہیں۔ ہٹلر نے بچوں کا قتل عام کیا، اگر ایسا ہی ہے تو آج اسرائیل کیا کر رہا ہے؟

ماخذ :
منگل

2 اپریل 2024

7:04:07 PM
1448571

تئیسویں رمضان کی شب کے مخصوص اعمال

1. ایک ہزار مرتبہ سورہ قدر پڑھنا؛ 2. سورہ عنکبوت، روم اور دخان کی تلاوت کرنا؛ 3۔ دعائے "اللَّهُمَّ امْدُدْ لِی فِی عُمُرِی وَ أَوْسِعْ لِی فِی رِزْقِی ۔۔۔" پڑھنا؛ 4۔ دعائے "یَا رَبَّ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَاعِلَهَا خَیْرا مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ ۔۔۔" پڑھنا؛ 5۔ دعائے "اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِیمَا تَقْضِی وَ فِیمَا تُقَدِّرُ مِنَ الْأَمْرِ الْمَحْتُومِ ۔۔۔" پڑھنا؛ 6۔ دعائے "یَا بَاطِناً فِی ظُهُورِهِ وَ یَا ظَاهِراً فِی بُطُونِهِ۔۔۔" پڑھنا؛ 7۔ امام زمانہ(عج) کے ظہور کے لئے دعائے فَرَج پڑھنا۔

ماخذ :
منگل

2 اپریل 2024

6:51:19 PM
1448569

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا تئیسواں روزہ، تئیسواں درس: اللہ کا فضل و رحمت

خدائے متعال کا ارشاد گرامی ہے: "اور اس چیز کی تمنا نہ کرو جس کے ذریعے اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر برتری دی ہے، مردوں کو اپنی کمائی کا حصہ ملتا ہے اور عورتوں کو اپنی کمائی کا حصہ ملتا ہے اور اللہ سے اس کا فضل و کرم مانگو"۔

ماخذ :
پیر

1 اپریل 2024

10:28:20 PM
1448287

طوفان الاقصی رسوا کر رہا ہے یکے بعد دیگرے؛

ویڈیو | رمضان میں حماس کی نابودی کے لئے دعا کرو۔ سعودی شیخ

اس وقت جبکہ دنیا بھر کے احرار کے دل فلسطینی عوام، غزہ کے مظلومین اور حماس کے مجاہدین کے ساتھ دھڑک رہے ہیں سعودی عرب کے ایک شیخ "حسین العولقی" نے یہودیوں کے ساتھ اپنے دوستانہ رشتے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے پیروکاروں سے کہا ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں حماس کی نابودی کے لئے دعا کریں!

ماخذ :
پیر

1 اپریل 2024

9:48:33 PM
1448282

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا بائیسواں روزہ، بائیسواں درس: گناہ

ارشاد ربانی ہے: "کیا انہیں معلوم نہیں ہؤا ہے کہ جو اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت اور دشمنی کرے گا تو بلاشبہ اس کے لئے دوزخ کی آگ ہوگی جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، یہ بہت بڑی رسوائی ہے"۔

ماخذ :
اتوار

31 مارچ 2024

10:47:24 PM
1448093

ویڈیو | ابنا کی تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی تصویری خبریں

ماخذ :
اتوار

31 مارچ 2024

10:31:47 PM
1448089

اکیسویں رمضان کی شب کے مخصوص اعمال

1۔ دعائے "یا مُولِجَ اللَّیْلِ فِی النَّهارِ وَ مُولِجَ النَّهارِ فِی اللَّیْلِ۔۔۔" پڑھنا؛ 2۔ دعائے "اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ وَاقْسِمْ لی حِلْماً یَسُدُّ عَنّی بابَ الْجَهْلِ۔۔۔" پڑھنا؛ 3۔ صلوات بھیجنے پر مداومت کرنا؛ 4۔ امام زمانہ(عج) کی سلامتی اور فَرَج کے لئے دعا کرنا۔

ماخذ :
اتوار

31 مارچ 2024

7:37:13 PM
1448083

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا اکیسواں روزہ، اکیسواں درس: خیّرات و حسنات

امام محمد باقر (علیہ السلام) نے ارشاد فرمایا: "یقیناً [اللہ کی طرف سے] کار خیر دنیا والوں پر بھاری ہے، قیامت کے دن عمل کے ترازو میں بھاری پن جتنا؛ اور شر اور بدی دنیا والوں کو لئے ہلکی اور خفیف ہے، قیامت کے دن ان کے عمل کے ترازو میں خفت اور ہلکے پن جتنی"۔

ماخذ :
اتوار

31 مارچ 2024

2:03:15 AM
1447905

پارلیمان کے اسپیکر کی زیاد النخالہ سے ملاقات

طوفان الاقصی تاریخی موڑ ہے۔ ڈاکٹر قالی باف / اسلامی جمہوریہ ایران پوری قوت سے فلسطین کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ زیاد النخالہ + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر زیاد النخالہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: صہیونی ریاست کا دبدبہ تمام ٹینکنیکل اور ٹیکٹیکل تزویرات کے باوجود طوفان الاقصی کے پہلے ہفتے ہی میں ڈھیر ہو گیا۔

ماخذ :
ہفتہ

30 مارچ 2024

11:49:14 PM
1447894

طوفان الاقصی؛

سات اکتوبر کو صہیونی عورتوں پر حماس کی زیادتی کی دعویدار اسرائیلی عورت جھوٹی اور بدعنوان نکلی

ایک عبرانی اخبار نے صہیونی وکیل کے رسوائیوں کو فاش کر دیا جس نے سات اکتوبر کو حماس کے مجاہدین کے حملے کے دوران، صہیونی عورتوں پر فلسطینی مجاہدین کی زیادتی کا دعویٰ کیا تھا۔ اخبار نے اس عورت کے دعووں کو یکسر مسترد کر دیا۔

ماخذ :
ہفتہ

30 مارچ 2024

8:38:21 PM
1447877

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | ہمارے پاس ایسے آلات ہیں کہ بے گناہوں کو بچا سکتے ہیں۔۔۔ سابق امریکی ملٹری انٹیلیجنس کی سابق اہل کار جوزفین گیلبو کا انٹرویو

امریکی فوج میں ایک فوجی کی حیثیت سے کام کرنے والے فرد کے سوا کوئی بھی نہیں جانتا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی فوج کے پاس ایسا کیا ہے جو ان فوجیوں کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ بے گناہ انسانوں کی جانوں کو خطرے میں نہ ڈالیں اور کوئی بھی ایک ایسے فوجی کے سوا صہیونیوں کے ہاتھوں بے گناہوں کے قتل عام کو بے نقاب نہیں کر سکتا۔

ماخذ :
ہفتہ

30 مارچ 2024

6:13:45 PM
1447858

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا بیسواں روزہ، بیسواں درس: توبہ اور استغفار

امام محمد باقر (علیہ السلام) نے فرمایا: "ہرگاہ مؤمن انسان [اپنے برے اعمال سے] استغفار اور توبہ کے ساتھ [اللہ کی جانب] پلٹ آتے ہیں؛ اللہ مغفرت [اور بخشش] کے ساتھ اس کی طرف پلٹ آتا ہے، اور اللہ بہت زیادہ بخشنے والا اور بہت زیادہ رحم والا ہے، [چنانچہ] اس کی توجہ کو قبول کرتا ہے اور اس کی برائیوں سے درگذر کرتا ہے؛ تو خبردار کبھی بھی مؤمنوں کو اللہ کی رحمت سے ناامید نہ کرنا"۔

ماخذ :
جمعہ

29 مارچ 2024

8:58:54 PM
1447707

اردوگان کا ترکیہ، اور غزہ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی غداری / یہ اسلحہ فوجی مقاصد کے لئے نہیں، ترک وزارت تجارت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ترکیہ کے اعداد و شمار کے سرکاری دفتر نے جعلی صہیونی ریاست کو ترکیہ کی برآمدات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد، گولہ بارود، اسلحہ، فاضل پرزہ جات (Spare parts) اور قابل اشتعال مواد شامل ہیں۔ ادھر عذر گناہ بدتر از گناہ کا مصداق ترکیہ کی وزارت تجارت کا یہ بیان ہے کہ "جنگ غزہ کے عین وقت پر ترکیہ کا اسرائیل کو برآمد کردہ اسلحہ، بارود اور دھماکہ خیز مواد فوجی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہوتا!!!/ 110

ماخذ :
جمعہ

29 مارچ 2024

8:21:38 PM
1447696

ویڈیو | دعائے ابو حمزہ ثمالی کی شرح حصۂ سوئم: خوف اور خشیت میں فرق

"اللهم إني أسألك أَنْ تملأ قلبي حبا لك وَخَشْیَهً مِنْك؛ اے اللہ میں تجھ سے سوالی ہوں کہ میرے قلب کو اپنی محبت سے مالامال کر دے اور خشیت سے بھر دے میرے قلب کو۔

ماخذ :
جمعہ

29 مارچ 2024

7:26:33 PM
1447688

انفوگرافی | انیسویں رمضان کی شب کے اعمال

انیسویں کی شب کے مخصوص اعمال: 1. سو مرتبہ ذکر "اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ" پڑھنا؛ 2. سو مرتبہ ذکر "أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأَتُوبُ إِلَیْهِ" پڑھنا؛ 3. دعائے "اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِیمَا تَقْضِی وَ تُقَدِّرُ مِنَ الْأَمْرِ الْمَحْتُومِ وَ فِیمَا تَفْرُقُ مِنَ الْأَمْرِ الْحَکِیمِ۔۔۔" پڑھنا؛ 4. دعائے "یا ذَاالَّذی کانَ قَبْلَ کُلِّشَیْءٍ ثُمَّ خَلَقَ کُلَّشَیْءٍ۔۔۔" پڑھنا.

ماخذ :
جمعہ

29 مارچ 2024

7:19:56 PM
1447686

طوفان الاقصی؛

کارٹون | مشہور برازیلی کارٹونسٹ کی فلسطینی اسیر کے ساتھ اظہار یکجہتی

رپورٹ کے مطابق برازیلی کارٹونسٹ لاٹوف نے کارٹون کے نیچے عربی میں لکھا: نقاب پوش شیر ناصر ابو حمید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے۔