تازہ ترین خبریں۔
-
شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛
نیوز سروسطوفان الاقصیٰ کی شمع بجھے گی نہیں، اسلامی فلسطینی مزاحمت کی تحریک 'حماس'
حماس نے زور دے کر کہا: "طوفان الاقصیٰ" کی لو ہمیشہ روشن رہے گی، یہ حقوق، اصولوں اور قومی یکجہتی پر اصرار کی روح سے، دھڑکتا ہے اور ہمارے عظیم عوام کے دلوں میں اس کا شعلہ کبھی نہیں بجھے گا، چاہے قربانیاں کتنی ہی بھاری کیوں نہ ہوں اور دشمن کی طاقت کتنی ہی بڑھ کر کیوں نہ ہو۔
-
جنگ پسندی کے لئے امن کا انعام؛
نیوز سروسنوبل انعام کی پھیکی پڑتی چمک پر لگی مزید ایک چوٹ...
اوسلو کے گلیاروں میں ماچادو کے ذریعے ٹرمپ کی شکرگزاری کی گونج بہت کھوکھلی ہے۔ یہ ان اتحادوں کے لئےجام ٹکرانے جیسا ہے جو صرف دشمنی کو جنم دیتے ہیں، امن کے لئےخاموش کوششوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔
-
پاک امریکہ تعاون!
نیوز سروسامریکی کمپنی کو پاکستان میں ’نایاب معدنیات‘ کی تلاش! 50 کروڑ ڈالر کا کیا معاہدہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے خود امریکی کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کی اور کہا کہ "اس معاہدہ سے ملک کو قرض کے بوجھ سے راحت ملنے کی امید ہے۔"
-
نیوز سروسحماس کا کوئی بھی متبادل نہیں، غزہ کے عوام اس کے حامی ہیں: ایک صیہونی تجزیہ نگار کا اعتراف
ایک صیہونی محقق اور تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے اور یہ کہ غزہ کے عوام اس تحریک کے حامی و طرفدار ہیں۔
-
نیوز سروسحماس نے میرے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے لئے وسائل بھی مہیا کئے: ایک اسرائیلی قیدی کا اعتراف
غزہ معاہدے کے تحت رہا ہونے والے ایک اسرائيلی قیدی نے اعتراف کیا ہے کہ قید کے دوران حماس نے بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے وسائل سمیت تمام درخواستیں قبول کیں۔
-
نیوز سروسچین کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم، یو این مشن افغانستان کا لڑائی ختم کرنے کا مطالبہ
چین نے پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
نیوز سروسفتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن میں45 سے 50 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آپریشن میں 45 سے 50 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
-
نیوز سروستصویری خبر | قطر میں ایران کے نئے ثقافتی سربراہ نے آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی
المصطفیٰ یونیورسٹی (ص) کےپروفیسر اور قطر میں ایران کے نئے ثقافتی مشیر حجت الاسلام "محمد علی مرزائی" نے آج بروز بدھ 23 اکتوبرکو اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمیزانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نیوز سروسمولانا کلب جواد پر حملہ پوری قوم کی توہین ہے:مولانی صفی حیدر
تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے لکھنؤ میں مولانا سید کلبِ جواد نقوی پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وقف دشمن عناصر اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کی منظم سازش قرار دیا ہے۔
-
نیوز سروسٹرمپ سے ملاقات روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کر سکتی ہے:زلنسکی
یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی مجوزہ ملاقات روس کے ساتھ جاری جنگ کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔