-
ترک پروفیسرز "عالم اسلام کا اتحاد اور مسئلۂ فلسطین" کانفرنس میں؛
نیوز سروسصہیونی جنگی مشین کو صرف حقیقی اتحاد ہی روک سکتا ہے/اختلافات کا واحد نتیجہ امت کی پسماندگی اور انحطاط ہے
"عالم اسلام کا اتحاد اور مسئلۂ فلسطین" کانفرنس کے مقررین نے زور دے کر کہا کہ اسلامی ممالک کے درمیان یکجہتی اور اتحاد کے بغیر غزہ میں صہیونی ریاست کے جرائم اور فلسطینی عوام کے مصائب ختم نہیں ہوں…
تازہ ترین خبریں۔
-
ترک پروفیسرز "عالم اسلام کا اتحاد اور مسئلۂ فلسطین" کانفرنس میں؛
نیوز سروسصہیونی جنگی مشین کو صرف حقیقی اتحاد ہی روک سکتا ہے/اختلافات کا واحد نتیجہ امت کی پسماندگی اور انحطاط ہے
"عالم اسلام کا اتحاد اور مسئلۂ فلسطین" کانفرنس کے مقررین نے زور دے کر کہا کہ اسلامی ممالک کے درمیان یکجہتی اور اتحاد کے بغیر غزہ میں صہیونی ریاست کے جرائم اور فلسطینی عوام کے مصائب ختم نہیں ہوں گے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت؛
نیوز سروسبین الاقوامی نظام صرف طاقتور ہی زندہ رہنے کی اجازت رکھتے ہیں، وزیر دفاع
وزیرِ دفاع اور مسلح افواج کی معاونت نے ایران کے خلاف صہیونی اور امریکی ریاستوں کی مسلط کردہ حالیہ 12 روزہ جنگ کو ملکی دفاعی صنعت کے روڈ میپ کو واضح کرنے کا سبب قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم دشمن کے خلاف نئی ٹیکنالوجیز کے لیے تحقیق اور جدت پر کام کریں گے اور اس جنگ کے تجربات نے ہمیں نئی ترجیحات دی ہیں / بین الاقوامی نظام صرف طاقتور ہی زندہ رہنے کی اجازت رکھتے ہیں۔
-
نیوز سروسدفاعی طاقت میں اضافہ دشمنوں کو مہم جوئیوں سے باز رکھتی ہے، کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے وزیر دفاع کے نام ایک پیغام میں لکھا ہے: "امریکہ اور صہیونی ریاست کی حالیہ مسلط کردہ جنگ کے تجربے نے ثابت کر دیا ہے کہ 'جامع اور ہمہ جہت اسٹراٹیجک تقویت اور ملکی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے' کی حکمت عملی دشمنوں کے منحوس عزائم کو ناکام بناتی ہے اور انہیں نئی مہم جوئیوں سے باز رکھتی ہے۔"
-
نیوز سروسعراقی وزیر اعظم سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کی اہم ملاقات
عراقی وزیر اعظم اور پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
نیوز سروسحزب اللہ کو سیاسی یا عسکری دباؤ سے نہیں ہارا جا سکتا، پاکستانی سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
صیہونی رژیم اکیلے ایران یا حزب اللہ کے خلاف جنگ نہیں لڑ سکتا علامہ راجا ناصر عباس جعفری
-
نیوز سروسپاکستانی سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کی آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات
نجف اشرف میں سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا ااپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی
-
نیوز سروساسحاق ڈار کی بنگلادیش کی سیاسی جماعتوں کے وفود سے ملاقاتیں، پاک بنگلا تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار نے جماعت اسلامی بنگلادیش کی کٹھن حالات کے باوجود ثابت قدمی کو سراہا: ترجمان دفترخارجہ
-
نیوز سروسلاریجانی: ایران حزباللہ کی حمایت جاری رکھے گا، کوئی فیصلہ مسلط نہیں کرے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران حسبِ سابق حزباللہ لبنان کی حمایت جاری رکھے گا اور اس پر کسی بھی فیصلے کو مسلط نہیں کرے گا۔
-
نیوز سروسایرانی وزیر دفاع کا انتباہ: ہمارے پاس وہ ہتھیار موجود ہیں جو ابھی تک استعمال نہیں ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ حالیہ مسلط شدہ جنگ نے ایرانی دفاعی صنعت کے لئے مستقبل کا لائحہ عمل اور واضح روڈ میپ فراہم کر دیا ہے۔
-
نیوز سروسکراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف
پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔