ملایشیاء میں حضرت فاطمہ (س) کی شخصیت پر ادبی مقابلے

ملایشیاء میں حضرت فاطمہ (س)  کی شخصیت پر ادبی مقابلے

اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز "رایزنی فرہنگی" کے تعاون سے ملایشیاء میں حضرت فاطمہ [س]کی شخصیت پر ادبی اور ھنری مقابلے منعقد ہونگے

ابنا: حضرت فاطمہ [س] کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایک ھنری اور ادبی مقابلہ منعقد ہوگا جسکا مقصد عورت کے مقام کو ماں اور عورت ہونے کے ناطے اجاگر کرانا ہے ۔
مقابلے میں اول تا سوم مقام حاصل کرنے والوں کو اہم نقد انعامات دیے جایئںگے جبکہ دس مزید شرکاء کو قرعہ اندازی کے ذریعے فی کس پچاس رینگٹ دیا جائے گا ۔ مقابلے میں شرکت کے خواہشمند اپنے فن پارے اور ادبی تحریریں ۱۷ اپریل ،جمعرات تک بھجواسکتے ہیں ۔

..............

/169

مآخذ: (ایکنا)


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*