بیٹا ہم شرمندہ ہے آپ کے قاتل زندہ ہیں

یہ تصویر سامنے رکھ کر ملت تشیع سے سوال کیا گیا ہے آپ اس شہید سے جو کہ کراچی میں عاشور بم دھماکے میں شہید ہوگیا تھا، کیا کہنا چاہیں گے؟

ابنا: یہ سوال شیعہ کلنگ ڈاٹ کام نے پوچھا تھا اور درج ذیل تاثرات بھی اسی ویب سائٹ پر چھپے ہیں؛ شیعہ کلنگ کا عنوان تھا "بچے ہم شرمندہ ہیں تیرے قتل زندہ ہیں" اور ہم نے عنوان بدل دیا۔

شیعہ کلنگ کو ملنے والی آراء:

تم نے اپنے مولا حسین کی پیروی کی اور شہید ہوگئے، شہادت ہماری میرث ہے
(سمیر رضوی)

میرے پاس اس کیلیے کوئی الفاظ نہیں، مگر یہ خوش نصیب ہے، میری خواہش شہادت ہے
(یاسر حسین بنگش)

صبر ایک ایسی سواری ہے، جو سوارکو کبھی گرنے نہیں دیتی- مولا حسین
(رضا مرزا)

تم جیسے جوانوں کی وجہ سے ہے یہ ملت باقی ہے
(نیر زیدی)

مولا تمھاری ماں کو سکون دے، اور جس نے تجھے شہید کیا اُس کی نسلوں پہ لعنت کاش تیری جگہ میں ہوتا
(شانی شاہ)

بس میں اتنا کہوں گا کے شہید ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہیں اس دھماکے (عاشورہ-کراچی) میں میرا بھائی بھی شہید ہوا تھا مگر مجھ سمیت پوری قوم سو رہی ہے کب جاگو گے؟ یہ سوچ کر جاگ جاو کہ کوئی ہے جو ہمارے جاگنے کا بیدار ہونے کا انتظار کر رہا ہے ہمارے وقت کا امام
(ارتضا زیدی)

مولا علی مدد مولا علی مدد
شہید کے ورثا کو ھمارا سلام ھو اس کے ماں و باپ کو ھمارا سلام ھو اس ننھے مجاھد پر ھمارا سلام اس قوم کے ہر شہید پر ھمارا سلام اے ننھے مجاھد تم خاموش ھو کے بھی بتا گئے راستہ دنیا کو جو حسینی ھوتے ھین موت سے نہین ڈر تے ہیں،مولا شہیدوں کے ورثا کو صبر جمیل عطا کرے کربلا والوں کے صدقے میں جن کے گھر سے 72 جنازے اٹھے ایک دن میں، ھماری جان ان پر صدقہ، ھماری نسلیں ان پر صدقہ ۔۔

(ناظم حسین)

خوش نصیب ہے وہ جن کی اولادیں ہے
(حب دار حسین)

میں اس کے ماں اور باپ کو سجدہ کر تا ہوں، اس معصوم کے بارے میں کچھ نہیں کہونگا کیونکہ میری زبان ناپاک ہے اور اور اس کی عظمت اور مقام بہت بلند ہے لعنت تا قیامت اس معصوم کے یزیدی قاتلوں پر
(رنگ علی)

میرے پاس الفاظ نہیں اللہ اس کے گھر والوں کو صبر دے
(جوہر نقوی)

میرے ماں باپ شہداء پر فربان
(سید فیضیاب زیدی)

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
اور جنّتی لوگ جہّنمیوں سے پکار کر کہیں گے کہ جو کچھ ہمارے پروردگار نے ہم سے وعدہ کیا تھا وہ ہم نے تو پالیا کیا تم نے بھی حسب وعدہ حاصل کرلیا ہے وہ کہیں گے بیشک .پھر ایک منادی آواز دے گا کہ ظالمین پر خدا کی لعنت ہے (سورہ اعراف)
(آصف علی بھٹو)

اے میرے دل کے ٹکڑے تو ہم پر بازی لے گیا، کیا خوب نصیب پایا ہے تم نے
(سہیل رضا)

تمھارا جنت میں بی بی(ع) نے استقبال کیا ہونگا، جنتی
(فضاء زیدی)

جی نہیں یہ مرا نہیں، یہ آج بھی زندہ ہے، اور یہ ظالم لوگ جو بے گناہوں کو مار کر سکون محسوس کرتے ہیں اور اپنے آپ کو جنت کا حقدار سمجھتے ہیں وہ یہ نہیں جانتے کے اُن کیلیے جہنم سے زیادہ بد تر جگہ موجود ہے اور یہ ایک شیعہ کو مار کر سو شیعہ خود پیدا کر تے ہیں، دشمن اہلیبیت پے لعنت بے شمار۔
(فرہین زہرا)

بچے ہم شرمندہ ہے تیرے قاتل زندہ ہے
(رضا رضوی)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ہم اس کو ابنا میں بھی لائے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ بیشتر صارفین اس پر اپنی رائے لکھيں:

 یہ ایک بچہ نہیں ایک شہید ہے، ایک شہید ایک استاد ایک معلم اور ایک راہنما ہوتا ہے۔ محفل بشریت کی شمع ہوتا ہے، نظر کرتے ہیں خدا کے چہرے کی جانب، اللہ کے ہاں روزی پاتا ہے، زندہ ہے ہمیں ان کے لئے دل جلانے کی ضرورت ہی کیا ہے جو جیت گئے ہيں اور کامیاب ہوگئے ہيں دل تو مجھے اپنے لئے جلانا چاہئے کہ عمر گذر رہی ہے اور ان معلموں سے کچھ نہیں سیکھ سکا۔ بیداری ان کا درس ہے اور ہم غافل ہیں سورہے ہيں اور ۔۔۔۔۔

(حسن خانی - پی سی آر)

.............

We are sorry to say that " O' Shaheed unfortunately you belong to that nation who forget to fight" so no one can get your revenge

..........

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیا ت ہے، لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوة ہے
..........
فتمنوا الموت ان کنتم صادقین0 (الجمعۃ 6)
اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو تو موت کی تمنا کرو ۔
دنیا کے مؤمنین معصوم شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں یہ معصوم بچہ زندہ ہے اور اللہ کے ہاں رزق پارہا ہے اس معصوم شہید کے والدین کو لاکھوں سلام۔

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام فرمایا کرتے تھے: "میں نہیں پرواہ کرتا کہ موت مجھ پہ واقع ہو یا میں موت پر واقع ہوں "۔
(ترجمہ و تفسیر مولانا حافظ سید فرمان علی اعلی اللہ مقامہ)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔