چلو چلو اسلام آباد چلو

غازی کا علم لہرائے گا

طاغوت کا دل گھبرائے گا             غازی کا علم لہرائے گا

٭ بلوجستان ، پاراچنار اور کراچی کی مخدوش صورتحال پر موثر آواز بلند کرنے٭ پاکستان کو درپیش خطرات اور ملت پاکستان کی ذمہ داریوں کی تشخیص٭ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی  کے افکار کی ترویج ٭ وحدت ملی اور بیداری ملت کی عملی جدہ جہد کے تسلسل کے لئے

چلو چلو اسلام آباد چلو

قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی  کی برسی کے موقع پر  وحدت ملت کنونشن و استحکام پاکستان ریلی "

یکم اگست 2010بروز اتوار، بمقام: جی سکس ٹو امام بارگاہ اسلام آباد.