یہ پیغام ضرور پڑھیں

ڈنمارک کو توہین اسلام پر گھٹنے ٹیکنے پڑرہے ہیں

گذشتہ مہینے ڈنمارک نے ایک بار پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کی تو مسلمانوں نے اس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جس سے اب تک اس کو 40 ارب یورو کا نقصان ہوا ہے

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق اگر یہی سلسلہ 7 مہینے مزید جاری رہے تو ڈنمارک کی معیشت کو  ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا بیدار رہیں اور  سیون اپ مت پئیں اور ڈنمارک کی مصنوعات مت خریدیں۔ ڈینش پنیر، مکھن، دودھ اور دوسری ڈیری مصنوعات مت استعمال کریں۔یہ دور مسلمانوں کی آزمائش کا دور ہے اور ہر طرف سے اسلام و قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین ہورہی ہے جبکہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شفاعت کی امید لئے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں کیا ہم اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ ڈنمارک کی مصنوعات سے استفادہ نہ کریں اور دوسروں کو اس سلسلے میں بتائیں اور ڈنمارک کی اسلام دشمنی کو افشا کریں؟یہاں بھی رجوع کیجئے:

read the entire message and do something please