مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین جعفری: امام حسین (ع) کو پانی کی پیاس نہیں تھی، حسین (ع) کو اس کی پیاس تھی کہ کوئی لبیک یا حسین (ع) کہے ۔
مزید ...-
-
آیت اللہ امامی کاشانی:
رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات انتہائی اہم
اکتوبر 29, 2010 - 12:00 دنتہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں ادا کی گئی۔
مزید ... -
علامہ حسن ظفر نقوی:
صبر کا مطلب میدان چھوڑ کر بھاگنا نہیں بلکہ ثابت قدم رہنا ہے
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنعلامہ سید حسن ظفر نقوی: کراچی کا سانحہ عزاداری کےخلاف ایک گھناؤنی سازش تھی جس کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینا اور ملک کو توڑنا مقصود تھا لیکن شیعہ اور سنی علماءنے اس سازش کوناکام بنادیا۔
مزید ... -
آیتالله العظمی مکارم شیرازی:
وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں
اکتوبر 17, 2010 - 12:00 دنآیت الله العظمی مکارم شیرازی نے کہا کہ وہابیوں نے صرف اپنا نام مسلمان رکھا ہے لیکن عمل میں صہیونیوں کا ایجنڈا نافذ کر رہے ہیں اور ہم تمام دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ جو کام وہابی کر رہے ہیں اس میں ان کا خاص ہدف ہے مسلمانوں کے درمیان انتشار و اختلاف ڈالنا ہے۔
مزید ... -
حسيني تحريک کا خلاصہ
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنرہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظله العالی کی نگاہ میں حسینی تحریک کے مختلف پہلو۔
مزید ... -
قرآن سوزی کا امریکی اقدام؛
ولی امر مسلمین کا اہم پیغام مسلمانان عالم کے نام
ستمبر 14, 2010 - 12:00 دنامریکہ میں قرآن شریف کی اعلانیہ توہین پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ملت ایران اور عظیم امت اسلامیہ کے نام اپنے اہم پیغام میں امریکی انتظامیہ کے اندر صہیونی حلقوں پر اس نفرت انگیز سازش کی منصوبہ بندی کی فرد جرم عائد کی اور اسلام اور قرآن کے مقابلے میں صہیونیوں کی کینہ پروری کے پس پردہ مقاصد کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: امریکی انتظامیہ اس سازش میں عدم مداخلت کے اپنے دعوے کا ثبوت فراہم کرنے کے لئے اس عظیم اور ناقابل معافی جرم کے اصلی عوامل اور اس کے میدانی کرداروں کو مناسب انداز میں کیفر کردار تک پہنچادے۔
مزید ... -
راجہ ناصر عباس جعفری:
آیت اللہ العظمیٰ خامنہٰ ای کے بدن میں دھڑکنے والا دل پوری ملت مسلمہ کا درد محسوس کرتا ہے
ستمبر 12, 2010 - 12:00 دنمرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کا رہبر مسلمین نائب برحق امام زمان (ع) آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہٰ ای کے بدن میں دھڑکنے والا دل پوری ملت مسلمہ کے درد کو محسوس کرتا ہے۔
مزید ... -
صوبائی صدرآئی ایس او ـ پاکستان، بلوچستان، کی پریس کانفرنس
ستمبر 6, 2010 - 12:00 دنعامر عباس طوری: ملک بھر میں ایک سازش کے تحت حالات خراب کئے جارہے ہیں اور صہیونی اور امریکی ایجنٹ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش کررہے ہیں۔
مزید ... -
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
عوام کی کیاست نظام اسلامی کے دشمنوں کی توقع کے برعکس تھی
اگست 18, 2010 - 12:00 دنحضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: امام خمینی (رح) کی برسی میں عوام کی کیاست مخالفین اور نظام اسلامی کے دشمنوں اور مخالفین کی توقع کے برعکس تھی۔
مزید ... -
مکتب خمینی رہبر کے زبانی
اگست 18, 2010 - 12:00 دنامام خمینی کی اکیسویں برسی پر رهبر انقلاب کے خطبات جمعہ: امام کی ذات کو مکتب امام سے الگ کیا جائے تو امام کا تشخص ختم ہوکر رہ جائے گا.
مزید ... -
آیتاللہ العظمی مکارم شیرازی:
غاصب اسرائیل کا جرم پوری تاریخ میں بے مثل و بے مانند ہے
اگست 18, 2010 - 12:00 دنحضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے غزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں صہیونی ریاست کے جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: علمی حوزات کو اس اس وحشیانہ اقدام کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے اور حوزہ ہائے علمیہ میں اس جرم کی مذمت کے حوالے سے وسیع البنیاد اقدام کی ضرورت ہے۔
مزید ... -
حضرت آیتاللہ العظمی صافی:
صہیونی ریاست کا جرم بعض اسلامی ممالک کے سربراہوں کی خاموشی ہے
اگست 18, 2010 - 12:00 دنغزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں صہیونی ریاست کے حالیہ جرم کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان وحشیانہ جرائم پر پوری مسلم امہ کی طرف سے اسلامی غیرت کے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
شیعہ فوبیا مغربی دشمنوں کی مذموم سازش
اگست 18, 2010 - 12:00 دنآیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا: مغربی قوتیں مسلم ممالک کی درمیان نفوذ کرکے اپنی مذموم سازش یعنی شیعہ فوبیا اور ایران فوبیا کوشش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مزید ... -
آیتاللہ العظمی مكارم شیرازی:
امام خمینی (رح) کی شخصیت اسلامی نظام اور تشیع سے جُڑی ہوئی ہے
اگست 18, 2010 - 12:00 دنآیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: امام خمینی رحمۃاللہ علیہ کی شخصیت اسلام، اسلامی نظام اور تشیع سے پیوستہ ہے اور حتی غیر مسلم بھی انہیں ایک عوامی شخصیت قرار دے رہے ہیں۔
مزید ... -
آیتاللہ العظمی نوری ہمدانی:
اسلامی نطام کا تحفظ سب پر واجب ہے
اگست 18, 2010 - 12:00 دنآیت اللہ العظمی نوری ہمدانی اسلامی نظام کی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے۔
مزید ... -
آیتاللہ سبحانی:
شیعہ علماء کی جانب سے جعلِ حدیث، ایک بہتان ہے
اگست 18, 2010 - 12:00 دنآیتاللہ سبحانی نے "تحقیق حدیث کے شعبے اور روشیں" کے تحت منعقدہ تیسرے سیمنار کے نام پیغام میں دینی علوم کے محققین کی طرف سے شیعہ حدیث کی تاریخ مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید ... -
تہران کے خطیب جمعہ:
پہلا ایٹمی مجرم امریکہ ہے
اگست 18, 2010 - 12:00 دنتہران کی مرکزی نمازجمعہ شورائے نگہبان کے سکریٹری آیت اللہ احمد جنتی کی امامت میں اداکی گئي جس میں نمازیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
مزید ... -
حضرت آیتالله مکارم شیرازی:
رهبر انقلاب سمیت تمام علماء اسلام،بلا تفریق شیعہ و سنی،ایٹمی ہتھیار بنانے کے خلاف ہیں
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنقم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیتالله ناصر مکارم شیرازی نے بین الاقوامی رڈ کراس کے وفد سے ملاقات میں کہا ھم معتقد ہیں کہ بین الاقوامی رڈ کراس نے دنیا کے گوشہ و کنار میں بہت سارے مثبت کام انجام دئے ہیں
مزید ... -
میلاد سیده زینب (س):
رہبر انقلاب سے ملک بھر کے ہزاروں تیمارداروں کی ملاقات
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنحضرت آیت اللہ العظمی خامنہای فرمایا: امریکہ سمیت دنیا کی ایٹمی طاقتیں دنیا پر تسلط جمانے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے درپے ہیں اور کوئی بھی ایٹمی طاقت ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد نہیں کرتی اور یہ طاقتیں دنیا کی آنکھوں کے سامنے جھوٹ بولتی ہیں.
مزید ... -
آیت اللہ مصباح یزدی:
ولایت فقیہ نہ ہو تو اسلامی نظام کا کچھ بھی باقی نہ رہے گا
جون 17, 2010 - 12:00 دنولایت فقیہ کی علمی تشریح کی پانچویں سلسلہ وار نشست مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوئی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حاضرین سے خطاب کیا / آخر میں ولایت تکوینی کی تشریح ملاحظہ ہو۔
مزید ... -
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا:
پاراچنار کے محاصرے پر حکومت کو کھلا خط
جون 17, 2010 - 12:00 دنمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ امین شہیدی نے گذشتہ تین سالوں سے جاری پارا چنار اور کرم ایجنسی کے محاصرے اور شیعہ عمائدین کے خلاف ہونے والے اقدامات اور شیعہ قوم کی نسل کشی کے خلاف حکومت پاکستان کو کھلا خط تحریر کیا ہے۔
مزید ... -
جنوبی محاذ پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب
جون 17, 2010 - 12:00 دن -
آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
تشیع اپنی حفاظت کیونکر کرسکتا تھا؟
جون 17, 2010 - 12:00 دنولایت کے مسئلے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کی تقریر کا اقتباس؛ (1974) / ولایت فقیہ کے بارے میں ایک اہم سوال کا مفصل جواب.
مزید ... -
نومسلم شیعہ خاتون فاطمہ گراہم کا خطاب
جون 17, 2010 - 12:00 دناشارہ: مسز فاطمہ گراھم سنہ 1959 کو برطانیہ مین پیدا ہوئیں اور 16 سال کی عمر میں مسلمان ہوئیں اور دو سال بعد وسیع مطالعہ کرنے کے بعد شیعہ ہوگئیں۔ وہ اپنے نومسلم شیعہ خاوند مسٹر ابراہیم ایلن کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ میں سکونت پذیر ہیں اور روایتی و نباتاتی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس سال جنوری مین ایرانی طلبہ کے ایک وفد نے اسکاٹ لینڈ میں ان سے ملاقات کی اور انھوں نے طلبہ سے خطاب کیا جس کا متن یہاں قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
مزید ... -
حضرت آیۃاللہ العظمی خامنہای:
بدیسی قوتیں قوم کو جیتنے اور ہارنے والے محاذوں میں تقسیم کرنا چاہتی تھیں
جون 17, 2010 - 12:00 دن30 دسمبر اور 11 فروری کے عظیم کارنامے دشمن کے کاری ضرب ثابت ہوئے۔
مزید ... -
"عید نوروز"
حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں
جون 17, 2010 - 12:00 دنجس دن حضرت آدم و حوا نے زمین پر قدم رکھے۔ وہ نوروز تھا۔ یہ بنی آدم اور نوع بشر کے لئے ایک نیا دن تھا۔ جس دن حضرت نوح علیہ السلام نے عظیم طوفان کے بعد اپنی کشتی کو ساحل نجات پر پہنچایا وہ نوروز تھا۔
مزید ... -
شیخ الازہر کے انتقال پر آیت اللہ تسخیری کا پیغام تعزیت
مئ 18, 2010 - 12:00 دنالمجمع العالمي للتقريب بين المذاہب الاسلاميۃ نے ڈاکٹر محمد سید الطنطاوی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
مزید ... -
آیتاللہ العظمی مکارم شیرازی:
جب تک مسلمان وحدت حاصل نہ کریں عالم اسلام کے مسائل حل نہ ہوسکیں گے
مئ 18, 2010 - 12:00 دنآیتاللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: آج مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ انتشار ہے اور جب تک مسلمان متحد نہیں ہوں گے عالم اسلام کے مسائل حل نہیں ہوسکیں گے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی:
ثقافتی طاقت، حقیقی طاقت اور ثقافتی تنہائی، حقیقی کسمپرسی ہے
مئ 18, 2010 - 12:00 دنرہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل صبح وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی، ادارہ اسلامی ثقافت و اسلامی تعلقات کی سربراه اور بیرون ملک تعینات ایرانی ثقافتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی طاقت و توانائی کو ملک کی حقیقی طاقت و قوت قرار دیا۔
مزید ... -
حجةالاسلام والمسلمین پناہیان:
انتہائی خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اپنے پاکستانی بھائیوں کے درمیان موجود ہوں
مئ 18, 2010 - 12:00 دنحجةالاسلام والمسلمین پناہیان نے جامعہ کراچی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک سیمینار بعنوان ”اسلام دین فطرت” پر خطاب کیا۔اس موقع پر شعبہ کے سئینر ترین پروفیسر ڈاکٹر احسان الحق،ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور ڈاکٹر غلام مہدی کے علاوہ ڈاکٹرسجاد استوری نے آغا پناہیان کا استقبال کی۔ا
مزید ...