رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےصوبہ کرمانشاہ کے دورے کے آٹھویں دن کنگاور اور اس کے گرد ونواح کے شہروں کے عوام کے ایک پرجوش و خروش اجتماع سے خطاب مین فرمایا ہماری عزیز و عظیم قوم نے اپنے منتخب راہ کے بہت ہی دشوار گذار مراحل کو بڑی قدرت و طاقت کے ساتھ پس پشت چھوڑ دیا ہے.
مزید ...-
-
اجتھاد اور تقلید؛ (2) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی مطھری (رح)
اکتوبر 16, 2011 - 12:00 دن -
اجتھاد اور تقلید؛ (1) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی مطھری (رح)
اکتوبر 16, 2011 - 12:00 دن -
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: انقلاب اسلامی کا طوفان خاموش اور محصور ہونے والا نہیں ہے
اکتوبر 14, 2011 - 12:00 دنحضرت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے اسلامی بیداری کی لہر کو ایران کے اسلامی انقلاب کی لہروں میں سے ایک لہر قرار دیا اور کہا: بیداری کا دامن یورپ تک پھیل چکا ہے اور اسلامی انقلاب کا طوفان خاموش اور محصور ہونے والا نہیں ہے۔
مزید ... -
آیت الله مصباح یزدی: علم و فہم، لطیف لذتیں ہیں جنہیں سب محسوس نہيں کرسکتے
اکتوبر 13, 2011 - 12:00 دنآیت اللہ مصباح یزدی نے کہا: انبیاء الہی کی پیروی کی لازمی شرط یہ ہے کہ انسان عالم وجود کی پہچان کے سلسلے میں اپنی سوچ اور بصیرت کو تقویت پہنچائے اور اس کے پاس اخلاق و اقدار کا ایک آگاہانہ نظام موجود ہو۔/ انھوں نے کہا: انسان کے لئے علم و فہم کی لذت پانا لازمی ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم سے صوبہ کرمانشاہ کے شہیدوں و جانباوزں کے اہلخانہ کی ملاقات
اکتوبر 13, 2011 - 12:00 دنصوبہ کرمانشاہ کے دورے کے دوسرے دن آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہیدوں ، ایثار گروں اور جانبازوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی یہ ملاقات شہیدوں کے جذبہ ایثار وقربانی کے عطر سے معطر ماحول میں ہوئی ۔
مزید ... -
وہابیت کا نیا فتنہ
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی: حذیفی بے ادب ہے / تشیع اسلام کی قوت محرکہ ہے
اکتوبر 12, 2011 - 12:00 دنانھوں نے پاکستان کے علماء کو مشورہ دیا کہ وہ سنجیدہ اقدام کریں اور تکفیری گروہوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کی مذمت کریں اور عالمی سیکورٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں تک پہنچائیں۔
مزید ... -
مکمل متن کا ترجمہ؛
سنہ 1432 کا منشور حج؛ ادارہ حج کے اہلکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب / اپڈیٹ
اکتوبر 6, 2011 - 12:00 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حج کے انتظامی امور کےاہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: اللہ کی اس مضبوط رسی کو جمیعاً مضبوطی سے تھامے رکھیں؛ سب مل کر۔ ساتھ ساتھ اور دوش بدوش رہیں۔ نہ صرف آپ ایرانی متحد اور ایک دوسرے کے ساتھ رہیں بلکہ پوری امت اسلامی متحد اور ساتھ ساتھ رہے۔ مسلمان افریقی سے ایشیائی تک، یورپی تک، کالے اور گورے تک، دنیا کے جس نقطے میں بھی ہیں، جسم واحد ہیں۔ یہ وہی عظیم اور عمومی اور عالمی نگاہ ہے۔
مزید ... -
کوئٹہ; شیعہ نسل کشی؛ آیت اللہ گرگانی کا ردعمل: دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرو
اکتوبر 5, 2011 - 12:00 دنآیت اللہ العظمی گرگانی نے اپنے بیان میں کہا: ان شہداء کا واحد جرم "مذہب تشیع کی پیروی" تھا، ان جرائم سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بےمنطق اور نامعقول ٹولہ محض تشدد کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔
مزید ... -
نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
اکتوبر 5, 2011 - 12:00 دنایران کو عظمت و فخر کی بلند چوٹیاں سرکرنے کے لئے ایسے سائنسدانوں اور مفکرین کی ضرورت ہے جو محب وطن اور اپنے عوام، قومی تشخص اور مقدر کے شیدائی ہوں۔
مزید ... -
امام خامنہ ای کا اسلامی بیداری کانفرنس سے خطاب؛ : مغرب پر ہرگز اعتماد نہ کریں
ستمبر 21, 2011 - 12:00 دناپنی نوجوان نسل پر بھروسہ اور اعتماد کریں؛ ان میں خوداعتمادی کی روح پھونکیں اور زندہ کریں؛ اور انہیں بڑے بوڑھوں اور تجربہ کاروں کے تجربات سے بہرہ مند کریں۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کي امامت ميں نماز عيد - علاقے کے عظیم تغیرات، میدان عمل میں عوامی موجودگی کا نتیجہ
اگست 31, 2011 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران میں آج پوری عقیدت و احترام کے ساتھ عید الفطر منائی گئی۔ عید کا دن حمد و ستائش پروردگار کا مظہر نظر آنے لگا اور ملک بھر میں نعرہ تکبیر کی آوازیں فضا میں تا دیر گونجتی رہیں۔ مومنین نے اللہ تعالی سے عیدی کے طور پر اپنی حاجات کی قبولیت کی دعا مانگی۔
مزید ... -
مکارم شیرازی: شام کے خلاف سازش؛ شام غاصب صہیونیت اور ظالم استکبار کے سامنے ڈٹا رہےگا
اگست 14, 2011 - 12:00 دنبزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ایک بیان میں شام کے خلاف امریکہ اور صہیونی ریاست کی سازشوں کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے دنیا کے مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شام کے خلاف امریکی - صہیونی سازشوں کا مقابلہ کریں۔
مزید ... -
مرجع تقلید آیت اللہ صافی نے صومالیہ کے قحط زدگان کے لئے سہم امام (ع) خرچ کرنے کی اجازت دی
اگست 6, 2011 - 1:55 دنآیت اللہ العظمی صافی گلپائکانی نے قحط سالی کے المئے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ صومالیہ کے قحط سالی کے متاثرین کو سہم امام (ع) سے مدد فراہم کرنا جائز ہے۔
مزید ... -
تاجکستان میں غير اسلامی قوانین کی منظوری پر آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کا رد عمل
اگست 3, 2011 - 12:00 دنآیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے اپنے مذمتی میں کہا ہے: میں تاجيكستان پر مسلط حکام کو خبردار کرتا ہوں کہ جس راہ پر وہ گامزن ہوگئے ہیں وہ شکست کی جانب جارہا ہے؛ انہیں اس گستاخی پر تاجیک عوام اور اور مسلمانان عالم سے معافی مانگنی چاہئے / بحرین کے دلیر اور غیور عوام جو عظیم اسلامی امّہ اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا جزء ہیں، سوویت روس کے خاتمے کے بعد استقلال اور اسلامی تشخص کی طرف لوٹ چکے ہیں اور اپنی دیرینہ اسلامی روایات کے احیاء کا اہتمام و اعلان کرچکے ہیں۔
مزید ... -
امام خامنہ ای: ماہ مبارک رمضان مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں
جولائ 31, 2011 - 12:00 دنماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں کی آمد ہے۔ اس مبارک مہینے کا آغاز مسلمانوں کی عید ہے جس پر انہیں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرنا چاہئے۔
مزید ... -
پاراچناری عوام کا اہم پیغام اور اہم سوالات
جولائ 29, 2011 - 12:00 دنکیا یہی انصاف ہے اور ضمیر کی آواز.. و.. آزاد میڈیا و عدلیہ کی روش یہی ہونی چاہیئے۔۔؟؟؟ ... ہمیں جواب کا انتطار رہےگا،جس طرح ہم نے اصول ،منظق و ثبوت کی اساس پر بات کی ہے اسی طرح منطقی جواب بھی چاہئے
مزید ... -
سیدحسن نصراللہ: مزاحمت تحریک پہلے سے کہیں زیادہ مقتدر
جولائ 20, 2011 - 12:00 دنحزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ جس جماعت کو خطے کی سب سے بڑی فضائیہ شسکت نہ دے سکی وہ بلمار، کاسیزی اور بعض دیگر کرائے کے لکھاریوں سے شکست نہیں کھاتی۔
مزید ... -
آیت اللہ امامی کاشانی
مہدویت ، اتحاد بین المسلمین کی بنیاد
جولائ 15, 2011 - 12:00 دنخطیب نماز جمعہ تہران آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے مہدویت کے مسئلے کو اتحاد بین المسلمین کی بنیاد قرار دیا ہے۔
مزید ... -
شيخ الازہر: مجھ پر اہل تشیع کو کافر کہنے کے لئے دباؤ تھا / اسلام نصر اللہ جیسے مجاہد پر فخر کرتا ہے
جولائ 12, 2011 - 7:31 راتحسنی مبارک صہیونیوں کی خوشنودی کے لئے اور اسلامی ملتوں کے درمیان جھگڑا فساد ڈالنے کی غرض سے مصری علماء کو فتوی دے کر اہل تشیع کو کافر قرار دینے پر آمادہ کرنا چاہتے تھے/ سید حسن نصر اللہ جیسے عظیم مجاہد پر فخر ہے؛ جنہوں نے صہیونیوں کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ کبھی بھی نہ بھلاسکیں گے اور نصر اللہ اور ان کے ساتھی مسلمان اور مجاہد ہیں۔ / مسلمان کو کافر کہنے والوں کا حال۔۔۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی: قرآن، امت مسلمہ کے اتحاد اور عزت و عظمت کا سرچشمہ
جولائ 6, 2011 - 12:00 دنقائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن کو امت مسلمہ کے اتحاد اور عزت و عظمت کا اہم ترین سرچشمہ قرار دیا ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم : حضرت امام حسین (ع) نے شبہات کا مقابلہ کرکے اسلام کو عظیم انحراف سے بچایا
جولائ 4, 2011 - 12:00 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور سپاہ میں نمائندگی ولی فقیہ کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: تمام اداروں اور سیاسی و فکری احزاب کو عملی طور پر اتحاد کی حفاظت کرنی چاہیے۔
مزید ... -
سید حسن نصراللہ :حریری قتل ٹربیونل امریکی اور صہیونی
جولائ 3, 2011 - 12:00 دنحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے رفیق حریری قتل کیس ٹریبیونل کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹریبیونل امریکی اور صہیونی ہے۔
مزید ... -
تقریر کا پورا متن
امام خامنہ ای: ہم استکبار اور غاصب صہیونیوں کے خلاف اٹھنے والی ہر تحریک کی حمایت و تأئید کرتے ہیں
جولائ 1, 2011 - 12:00 دنجہاں بھی امریکہ کے خلاف کوئی تحریک ہو، جہاں بھی بین الاقوامی آمریت (International Dictatorship) کے خلاف کوئی تحریک ہو ـ جیسا کہ آج کل امریکہ نے دنیا میں ایک بین الاقوامی سطح پر ایک آمریت کی بنیاد رکھی ہوئی ہے ـ، جہاں بھی ممالک کے اندرونی آمروں کے خلاف کوئی تحریک ہو، اور اس تحریک کا مقصد قوموں کے حقوق حاصل کرنا ہو، ہم اس کے ساتھ ہیں۔
مزید ... -
امام خامنہ ای: بعثت، ایک نئے انسان کی تعمیر کا پیغام ہے
جون 29, 2011 - 12:00 دنوحی کی باتیں انسان کو زندگي، کیف و نشاط اور بیداری و آگہی عطا کرتی ہیں، وحی کی باتیں، معرفت کا چراغ ہیں جو انسان کو خالص حقائق سےآشنا بنا دیتی ہیں۔ ہر عہد اور ہر زمانے کا انسان اس جاوداں نور سے روشنی حاصل کر کے، اپنے اندر معنویت کی نئی جوت جگا سکتا ہے اور پھر ترقی و کمال کی اعلیٰ معراج طے کر سکتا ہے۔
مزید ... -
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات
جون 27, 2011 - 12:00 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: تینوں قوا کے اعلی حکام بالخصوص عدلیہ کے اعداد و شمار ، رپورٹوں اور فعالیتوں پر سوالیہ نشان اور تنقید ایک غلط اقدام ہے جو ملک کی مصلحت اور عمومی اعتماد کے بالکل خلاف ہےاور تمام حکام ، صاحبان بیان و قلم اور ذرائع ابلاغ کو اس اہم موضوع پر اپنی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
مزید ... -
تہران / رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام انسداد دہشت گردی کانفرنس کے نام
جون 25, 2011 - 12:00 دنرببر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی نے تہران میں انسداد دہشت گردی کانفرنس کے نام پیغام میں تسلط پسند طاقتوں کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات، صہیونی ریاست کی حمایت، منظم دہشت گرد تنظیموں کی مالیاتی و تشہیراتی امداد کے ریکارڈ اور انسداد کے بلند بانگ دعووں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ اس اجلاس کے بنیادی کاموں میں سے ایک دہشت گردی کی واضح اور دقیق تعریف کرنا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران اس شیطانی لعنت کے خلاف جنگ کو ایسا فریضہ مانتا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور ہم اس جنگ کی راہ میں اپنی سعی و کوشش پوری توانائی کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
مزید ... -
سید حسن نصراللہ: 3 امریکی جاسوس پکڑلئے / اسرائیل حزب اللہ کے سامنے بے بس ہے
جون 25, 2011 - 12:00 دنلبنان میں اسلامی مزاحمت تحریک حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تنظیم میں موجود تین امریکی جاسوس پکڑے گئے ہیں / اسرائیل حزب اللہ کے سامنے بالکل بے بس ہے کیونکہ اسرائیلیوں نے اس بار اپنے مقاصد کے لئے اس بار سے آئی سے مدد طلب کی ہے۔
مزید ... -
شیعیان بحرین کے قائد: سیاسی نظام کی اصلاح بحرینی عوام کا سب سے چھوٹا مطالبہ ہے
جون 20, 2011 - 12:00 دنمنامہ کے علاقے الدراز کے مسجد امام صادق میں جمعہ کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے حضرت علی علیہ السلام کو قرآن ناطق قرار دیتے ہوئے کہا: امیرالمؤمنین علیہ السلام حقیقتاً قرآن ناطق ہیں کیونکہ آپ (ع) نے اپنی پوری زندگی میں قرآن کی بغیر کوئی موقف نہیں اپنایا اور کوئی لفظ نہیں بولا اور آپ (ع) کا پورا کلام اور پوری سیرت قرآن کریم سے مأخوذ ہے۔
مزید ... -
جشن مولود کعبہ؛ رہبر معظم: اخلاص و معنویت کو امانتداری کے ساتھ آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا چاہیے
جون 16, 2011 - 12:00 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح بعض شاعروں سے ملاقات میں فرمایا: شعراء کو امانتداری کے ساتھ اخلاص و معنویت کی حفاظت اور اسے آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا چاہیے۔
مزید ...