وینزویلا
-
ٹرمپ نے مادورو کی زیر حراست میں تصویر جاری کر دی
، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی زیر حراست میں ایک تصویر جاری کر دی ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
امریکہ کے خلاف وینزویلا کی مزاحمت کا اعلان؛ "وہ ہمیں جھکا نہیں سکیں گے"، وزیر دفاع
وینزویلا کے وزیر دفاع نے ملکی خودمختاری کے دفاع کے لئے وینزویلا کی فوجی قوتوں کی تعیناتی کا حکم دیا ہے۔
-
ماڈرن ڈاکہ زنی
ویڈیو | جمہوریت یا جدید چوری؟ وینزویلا میں امریکی منصوبے سے نقاب برداری!
ایرانیک ٹی وی نامی ٹیلی گرام چینل نے وینزویلا کے حوالے سے امریکی منصوبے کے بارے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں اقوام متحدہ کے سابق خصوصی رپورٹر، الفریڈ ڈی زیاس خبردار کرتے ہیں کہ "امریکہ وینزویلا کے تیل، سونے اور دیگر معدنی ذخائر کے حصول کے لئے وہاں کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے"، وہ کہتے ہیں: "میں وینزویلا کی سڑکوں پر چہل قدمی کرچکا ہوں اور لوگوں سے بات کی ہے۔ امریکہ سے نفرت بہت گہری اور وسیع ہے۔ یہ نہ سمجھیں کہ امریکی فوجیوں کا پھولوں سے، اور خوشیوں کے ساتھ، استقبال ہوگا۔ انہیں مزاحمت کا سامنا ہوگا۔ نتیجتاً یہ صورتحال ویت نام اور افغانستان سے بھی بدتر دلدل بن جائے گی۔"
-
ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران کیربین میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
وینزویلا کے خلاف کسی قسم کی کاروائی انسانی المیے کا باعث بنے گی، برازیلی صدر
لولا دا سلوا نے انتباہ کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے خلاف کاروائی کی صورت میں خطے میں انسانی المیہ رونما ہوگا۔
-
ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان
روس کے صدر پوتین نے وینزوئلا کی حکومت کی حمایت کا اعلان۔
-
منشیات اسمگلنگ کا الزام: ٹرمپ کا وینزویلا کیخلاف زمینی کارروائی کا عندیہ
امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔
-
ٹرمپ کی ہٹ دھرمی اور من مانیاں جاری،ونزوئلا کے فضائی حدود بند
ونزوئلا کی حکومت نے ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ونزوئلا کی فضائی حدود سے متعلق بیانات ضدیت، ہٹ دھرمی اور من مانی ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت سے دست بردار نہیں ہوں گے، وینزویلا
فلسطین کے قومی دن کے موقع پر وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے جائز مطالبے سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک فلسطین کو خودمختاری نہیں مل جاتی۔
-
ٹرمپ کی امن پسندی!!
منشیات کا بہانہ وینزویلا کے خلاف امریکی عزائم / ٹرمپ امن پسندی کا نقاب اتر گيا
ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر کا سفر کر رہے ہیں اور اپنے امن قائم کرنے کے ہنر کے حوالے سے بات کررہے ہیں حالانکہ ان میں سے کچھ ممالک کے بارے میں انہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ان کے آپسی تنازعات ہیں، اب ان کی حکومت کھلے عام وینزویلا کی حکومت کو برطرف کرنے کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کرنے کے لیے تیار ہو رہی ہے۔
-
جنگ پسندی کے لئے امن کا انعام؛
نوبل انعام کی پھیکی پڑتی چمک پر لگی مزید ایک چوٹ...
اوسلو کے گلیاروں میں ماچادو کے ذریعے ٹرمپ کی شکرگزاری کی گونج بہت کھوکھلی ہے۔ یہ ان اتحادوں کے لئےجام ٹکرانے جیسا ہے جو صرف دشمنی کو جنم دیتے ہیں، امن کے لئےخاموش کوششوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
غزہ پر بمباری کی حمایت کرنے والی ماریا کورینا مچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع!
امریکی ادارہ ’کونسل آن امریکن-اسلامک رلیشن‘ نے نوبل کمیٹی کو اپنے فیصلے پر از سر نو غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ادارہ کا کہنا ہے کہ ’’ماریا کو یہ انعام دینے سے نوبل کی شبیہ کو گہرا جھٹکا لگ سکتا ہے۔‘‘