صہیونی ریاست
-
صہیونی ایران کی فوجی طاقت سے ہوئے خوفزدہ
صہیونی سیاسی اور سکیورٹی حلقوں سے وابستہ متعدد تجزیہ کاروں اور سابق فوجی عہدیداروں نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ جنگ اپنے بنیادی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں اسرائیل کو درپیش سکیورٹی چیلنجز مزید پیچیدہ ہو گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں کولمبیا کا دوٹوک مؤقف؛ غزہ میں نسل کشی کے ذمہ داروں کا ہیگ کی عدالت میں محاسبہ کیا جائے
اقوام متحدہ: کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے غزہ میں جاری مظالم کو "نسل کشی" قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے ذمہ داروں کو بین الاقوامی عدالتوں، بالخصوص ہیگ کی عالمی عدالت میں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
-
جنوبی لبنان پر صہیونی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ مجلس خبرگانِ رہبری کا شدید ردعمل
تہران: مجلس خبرگانِ رہبری نے جنوبی لبنان، بالخصوص ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلح افواج کی جانب سے کیے گئے "آپریشن نصر" نے دشمن کو مؤثر اور بازدار جواب دیا ہے۔
-
61 فیصد اسرائیلی دوبارہ نتن یاہو کی امیدواری کے مخالف
لیڈ: اسرائیل میں ہونے والے ایک نئے سروے کے مطابق 61 فیصد شرکاء آئندہ کنیسٹ انتخابات میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دوبارہ امیدواری کے مخالف ہیں، جبکہ ان کی جماعت لیکود نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو انتخابات میں حصہ لیں گے اور دوبارہ کامیابی حاصل کریں گے۔
-
نصر آپریشن
تناؤ کی ذمہ داری واشنگٹن پر ہے، اسلامی جمہوریہ ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ: "کسی کو یقین نہيں آتا کہ صہیونی ریاست امریکہ کے ساتھ پیشگی ہم آہنگی اور تعاون کے بغیر کچھ کر سکتی ہے۔
-
لبنان میں اسرائیل کو بڑے بحران کا سامنا، حزب اللہ کے ڈرون حملوں کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
صہیونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے محاذ پر اسرائیل کو حزب اللہ کے خلاف شدید مشکلات کا سامنا ہے اور موجودہ صورتحال تین ماہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ خراب ہو چکی ہے۔
-
امریکہ پر یہودی قبضہ؛
امریکہ میں دہشت گردانہ اور فالس فلیگ کی کارروائیوں کا امکان ہے، جو کینٹ
جو کینٹ نے اعتراف کیا: اسرائیل ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لئے امریکہ کو دھمکا رہا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
کوئی بھی، لبنانی مقاومت کو ترک اسلحہ پر مجبور نہیں کر سکتا، حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ کوئی بھی، لبنانی مقاومت کو ترک اسلحہ پر مجبور نہیں کر سکتا اور تمام امریکی-اسرائیلی عزائم خاک میں مل جائیں گے۔
-
صہیو-امریکی دہشت گردی 2026؛
اسرائیلی دشمن فوری طور پر لبنان پر حملے بند کرکے بین الاقوامی سرحدوں کی طرف پسپا ہوجائے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے لبنان کے حالیہ واقعات کے سلسلے میں بیان جاری کرکے زور دیا کہ امریکی-صہیونی مسلط کردہ علاقائی جنگ میں ہم نے جنگ بندی اس بنیادی شرط پر قبول کی تھی کہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی نافذ کی جائے۔ / دشمن کو فوری طور پر لبنان کے عوام پر اپنے حملوں کا سلسلہ بند کرنا چاہئے، اور فوری طور پر لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو خالی کرکے بین الاقوامی سرحدوں کے پیچھے پسپا ہونا چاہئے اور لبنان کی علاقائی سالمیت کو تسلیم کرنا چاہئے۔
-
اسرائیل حق حیات کھو گیا ہے؛
باب المندب اور صہیونی شرپسندیوں کے بارے میں قدس فورس کے کمانڈر کا پیغام
لاچار صہیونی ریاست جان لے کہ جنوبی لبنان اور غزہ میں اس کے دوہرے جرائم اسے حزب اللہ کی کاروائیوں اور فلسطینی جواں مردوں کے اگلے طوفان میں پھنسا دیں گے۔"
-
اسرائیل ان ٹربل؛
مقاومت نے صہیونی ریاست کے ساتھ جنگ بندی پر شرط عائد کر لی / ایران کا شکریہ
کسی بھی قسم کی جنگ بندی مکمل ـ اور پورے لبنان سے دشمن کی پسپائی کی تمہید ـ ہونی چاہئے۔ یہ حزب اللہ اور پارلیمان کی قیادت کا مشترکہ موقف ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایران کی مسلح افواج کی دھمکی کام کر کئی؛ صہیونی رژیم نے ضاحیہ بیروت پر حملہ ملتوی کر دیا
ایران کی مسلح افواج کی جانب سے جنوبی بیروت کے علاقے "ضاحیہ" پر کسی بھی حملے کے نتائج کے بارے میں واضح انتباہ کے بعد، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ / اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹرز نے خبردار کیا: صہیونی ریاست کی طرف سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے پیش نظر، اگر ضاحیہ اور بیروت پر بمباری کی دھمکی پر عمل درآمد ہوتا ہے تو مقبوضہ سرزمینوں کے شمالی حصوں اور فوجی بستیوں کے باشندوں کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر جان پیاری ہے اور نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں۔
-
علی فیاض: صہیونی رژیم کے ساتھ مذاکرات کا راستہ ناکام ہو چکا ہے
لبنانی رکنِ پارلیمان علی فیاض نے صہیونی رژیم کے ساتھ جاری مذاکراتی حکمتِ عملی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ راستہ لبنان کے کسی بھی بنیادی مطالبے کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوا، لہٰذا قومی سطح پر نئی حکمتِ عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
-
حماس نے یورپی یونین کی پابندیوں کو امریکی اور اسرائیلی دباؤ کا نتیجہ قرار دے دیا
حماس کے سینئر رہنما محمد نزال نے یورپی یونین کی جانب سے تحریک کے خلاف عائد کی گئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
لبنان میں صہیونی رژیم کی جانب سے طبی عملے اور امدادی کارکنوں کو منظم انداز میں نشانہ بنانے کا انکشاف
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں نے خوفناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں اب امدادی ٹیموں، ایمبولینسوں اور طبی عملے کو بھی جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، حالانکہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق انہیں تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔ حملوں کا طریقہ کار ایسا ہے کہ پہلے ایک حملہ کیا جاتا ہے اور پھر زخمیوں کو بچانے کے لیے آنے والی امدادی ٹیموں پر دوبارہ حملہ کر دیا جاتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا سوال نہیں اٹھتا: پاکستان
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے زور دیکر کہا ہے کہ نام نہاد ابراہیمی معاہدے میں شمولیت ہمارے سیاسی اور سماجی اقدار اور افکار کے منافی ہے لہذا اسلام آباد ایسے کسی بھی معاہدے میں شامل نہیں ہوگا جو پاکستانی عوام کے بنیادی تفکر سے تضاد رکھتا ہو۔
-
حزب اللہ قائم دائم رہے گا؛
ایران امریکہ اور اسرائیل کو ذلیل کرنے میں کامیاب رہا، سیکرٹری جنرل حزب اللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے واضح کیا کہ • اسلامی جموریہ ایران نے آیت اللہ العظمیٰ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کو ذلت کا مزہ چکھا دیا۔ / ہم عنقریب، اللہ کی مشیت سے، تیسری آزادی کا اعلان کریں گے۔/ منامہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مذہبی و سیاسی عقائد کی بنیاد پر گرفتار علماء اور شہریوں کو رہا کر دے۔ / ہم حق کا پرچم اٹھائے رہیں گے یہاں تک کہ اسے امام مہدی (عَجَّلَ اللہُ تَعَالی فَرَجَہُ الشَّرِیفَ) کے سپرد کر دیں۔
-
لبنانی رکنِ پارلیمنٹ: اسرائیلی منصوبوں کا ساتھ دینے والا شہداء کے خون میں برابر کا شریک ہے
لبنان کے رکنِ پارلیمنٹ رامی ابو حمدان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کی سیکیورٹی مفاہمت یا تعلقات کی معمول سازی لبنان کو اندرونی جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے، جبکہ اسرائیلی منصوبوں کا ساتھ دینے والوں کو انہوں نے شہداء، بچوں اور خواتین کے خون میں برابر کا شریک قرار دیا۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں دھماکے پر دو امریکی ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کا جائزہ
دو سابق امریکی فوجی اہلکاروں نے دو علیحدہ انٹرویوز میں بیت شمش (تل ابیب کے قریب) میں دو رات پیش آنے والے دھماکے کے سلسلے میں مفصل وضاحتیں پیش کی ہیں۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ دھماکہ ہرگز کوئی کنٹرول شدہ تخریب کاری نہیں تھا، اور یہ اسرائیل کے میزائل اور دفاعی شعبے سے منسلک ایک فوجی ماحول میں ہوا ہے، اور یہ کسی خاص منصوبے کی ناکامی کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں ہولناک دھماکے کا سبب نامعلوم! / فرانسیسی نامہ نگار کے انکشافات + ویڈیو
سینیچر اور اتوار کی درمیانی شب ایک انتہائی شدید دھماکے نے مقبوضہ سرزمین میں بیت شمش کو آگ کے شعلوں میں جھونک دیا اور صہیونی آبادکاروں کو وسیع پیمانے پر خوف و وحشت سے دوچار کیا جو اسے ایران کا حملہ سمجھ بیٹھے تھے۔ / فرانسیسی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اسی بنا پر اس واقعے کے بارے میں مختلف قسم کے نظریات تشکیل پائے ہیں؛ خاص طور پر اس لئے کہ اس سائٹ پر حساس آلات اور فوجی وسائل رکھے جاتے ہیں، جن میں وہ ایٹمی وارہیڈز بھی ہیں جن کا یہاں ذخیرہ بنایا گیا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ : جوہری حقوق سے دست بردار نہيں ہوں گے ، ابھی ساری توجہ جنگ کے خاتمے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے 14 مادوں پر مشتمل تجویز پیش کئے جانے کے بعد، امریکی فریق نے اپنے تحفظات پیش کیےجس کے جواب میں ہم نے بھی اپنے تحفظات پیش کیے۔
-
من النہر الی البحر
امریکہ فلسطینیوں کی نسل کُشی میں اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک ہے، اسلامی جمہوریہ ایران
ایران کی وزارت خارجہ نے آج رات "یوم نکبت" کے موقع پر ایک بیان میں، غاصب ریاست کے خلاف فلسطینی عوام کی مزاحمت کے بنیادی حق پر زور دیا اور غزہ اور مغربی کنارے کے عوام کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی پر مشتمل کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا: امریکہ کی حکومتیں یکے بعد دیگرے فلسطینیوں کی نسل کُشی میں اسرائیل کے جرم میں یقینی شریک، اور براہ راست ملوث ہیں۔
-
صہیو-امریکی ریاستی دہشت گردی؛
ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع کرنے کی اسرائیلی کوشش / ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا رد عمل
آگ و خون میں جینے کا عادی تل ابیب ایران-امریکہ مذاکرات سے ناخوش ہے اور امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ پر راغب کرنے کے لئے کوشاں ہے؛ لیکن ٹرمپ کشیدگی کم کرنے کا خواہاں ہے۔/ ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیراعظم کے عزائم کے جواب میں کہا: : کچھ فریقوں نے ایران پر جارحیت کا ارتکاب کیا ہے، اور ان سے حساب بے باق کرنا ابھی باقی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
نیتن یاہو ٹرمپ اور اسرائیلی آباکاروں کو وہم ہے، ایہود باراک
چونکہ صہیونی ریاست کی ہڈیاں ایرانی حملوں میں ٹوٹ چکی ہیں، چنانچہ وہ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔ اگر نیتن یاہو جنگ میں شکست نہ کھا چکا ہوتا تو آج یہی ایہود باراک اس کو تہنیتی پیغامات دیتا نظر آتا۔
-
ایران امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد زیادہ طاقتور ہوگیا: قطر کے سابق وزیر اعظم
قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا کہ خلیج فارس کے ملکوں کو بھی ایران کی پیروی کرتے ہوئے، یہی کرنا چاہئے۔
-
پانچویں نسل کی جنگیں
حصۂ دوئم | پالانٹیر، دنیا میں قتل اور نسل کشی کے الگورتھم کا معمار + تصاویر
پالانٹیر بڑے عالمی سرمایہ کاروں اور سیکیورٹی تعاون کے ایک پیچیدہ نیٹ ورک کے مرکز میں واقع ہے؛ ایک ایسا مجموعہ جس میں بلیک راک، وینگارڈ، اسٹیٹ اسٹریٹ اور وال اسٹریٹ کے بینک جیسے مالیاتی ادارے، اسرائیل اور امریکہ کے ٹیکنالوجی اور فوجی ماحولیاتی نظام کو مالی اعانت فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ اس ڈھانچے کے مرکز میں، پالانٹیر اہم ترین کھلاڑی کے طور پر، مصنوعی ذہانت کو فوجی فیصلہ سازی کا مرکزی ذریعہ بنا چکا ہے۔
-
پانچویں نسل کی جنگیں
حصۂ اول | پالانٹیر، دنیا میں قتل اور نسل کشی کے الگورتھم کا معمار + تصاویر
پالانٹیر بڑے عالمی سرمایہ کاروں اور سیکیورٹی تعاون کے ایک پیچیدہ نیٹ ورک کے مرکز میں واقع ہے؛ ایک ایسا مجموعہ جس میں بلیک راک، وینگارڈ، اسٹیٹ اسٹریٹ اور وال اسٹریٹ کے بینک جیسے مالیاتی ادارے، اسرائیل اور امریکہ کے ٹیکنالوجی اور فوجی ماحولیاتی نظام کو مالی اعانت فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ اس ڈھانچے کے مرکز میں، پالانٹیر اہم ترین کھلاڑی کے طور پر، مصنوعی ذہانت کو فوجی فیصلہ سازی کا مرکزی ذریعہ بنا چکا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
آبنائے ہرمز میں جمعرات اور جمعہ کے روز ہونے والی جھڑپیں / ٹرمپ کی لامحدود بے بسیاں
جمعرات 7 مئی کو راتے گئے اور جمعہ 8 مئی کو علی الصبح، ابنائے ہرمز کھولنے کی دہشت گرد امریکی فوج کی کوششیں شکست اور رسواکن پسپائی پر منتج ہوئیں / ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے فوری جوابی کاروائی کرکے امریکہ کے جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا اور شدید نقصان پہنچایا، مرکزی ہیڈکوارٹر / امریکہ آبنائے ہرمز کھولنے سے عاجز ہے، صہیونی چینل / یران نہ ڈرتا ہے اور نہ ہی جھکتا ہے، ہاآرتص
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
حزب اللہ نے طیارہ شکن میزائل مار کر اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا
حزب اللہ لبنان نے آج طیارہ شکن میزائل مار کر ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
حزب اللہ کے نئے شکار / نیتن یاہو "شیطان کی علامت" بن گیا ہے، صہیونی چینل
حزب اللہ لبنان نے تازہ حملے میں بنت جبیل شہر میں، دو میرکاوا ٹینکوں کو دو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔