جنگ رمضان 1447
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں / فیلڈمارشل منیر کا ممکنہ دورہ امریکہ
پاکستانی افواج کے کمانڈر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کے سلسلے میں دورہ تہران کے موقع پر صدر ڈاکٹر پزشکیان اور اسپیکر ڈاکٹر قالیباف سے ملاقاتیں کیں۔/ صدر پزشکیان نے امریکیوں کو ناقابل اعتماد قرار دیا / ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایرانی افواج نے جنگ بندی کے ایام میں اپنی صلاحیتیں بحال کی ہیں اور امریکیوں کی حماقت کی صورت میں انہیں انتہائی تلخ نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا / الجزیرہ نیٹ ورک نے دعویٰ کیا کہ اس کے بقول "عاصم منیر تہران میں مذاکرات کی پیشرفت" کے بعد، واشنگٹن جائیں گے۔/ امریکی وزیرخارجہ "روبیو" نے بھی تصدیق کی کہ مذاکرات میں "کچھ پیشرفت" ہوئی ہے۔
-
باغی امریکی سلطنت؛
حصۂ دوئم | 7 اپریل 2026ع؛ ایرانی تہذیب کی بربادی کی ٹرمپی دھمکی / امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا عالمی رجحان
ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اکتوبر سنہ 2026ع اس دھمکی کے بعد کہ "اگر ایران معاہدے پر آمادہ نہ ہؤا تو آج رات ایک پوری تہذیب مر جائے گی"، جس کی وجہ سے یورپی دارالحکومتوں سمیت دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر گھبراہٹ اور ہراسانی کی لہر دوڑ گئی اور امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے بھی یورپی سفارت کاروں کی پیروی کے جواب میں ٹرمپ کے کی دھمکی کی نوعیت اور اس کے اگلے عزائم سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔
-
یہاں جنگ سے کوئی نہيں ڈرتا
جنگ کا آغاز ممکن ہے، سی بی ایس / ہمارا جواب پہلے سے کہیں تباہ کن ہوگا، قالیباف
امریکی چینل نے اعلان کیا: "ٹرمپ انتظامیہ ایران پر حملوں کے نئے دور کی تیاری کر رہی ہے۔ جاری سفارتی کوششوں کے باوجود، امریکہ کے کئی فوجی اور انٹیلی جنس عہدیداروں نے اپنی میموریل ڈے کی چھٹیاں منسوخ کی ہیں، کیونکہ توقع کی جاتی ہے کہ فوجی فرمان جاری ہوجائے۔/ ڈاکٹر قالیباف نے کہا: "ٹرمپ کی حماقت اور جنگ کے دوبارہ آغاز کی صورت میں، ہمارا جواب امریکہ کے لئے پہلے روز سے کہیں زیادہ تباہ کن اور اور بہت زیادہ تلخ ہوگا۔"
-
باغی امریکی سلطنت؛
حصۂ اول | 7 اپریل 2026ع؛ ایرانی تہذیب کی بربادی کی ٹرمپی دھمکی / امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا عالمی رجحان
ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اکتوبر سنہ 2026ع اس دھمکی کے بعد کہ "اگر ایران معاہدے پر آمادہ نہ ہؤا تو آج رات ایک پوری تہذیب مر جائے گی"، جس کی وجہ سے یورپی دارالحکومتوں سمیت دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر گھبراہٹ اور ہراسانی کی لہر دوڑ گئی اور امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے بھی یورپی سفارت کاروں کی پیروی کے جواب میں ٹرمپ کے کی دھمکی کی نوعیت اور اس کے اگلے عزائم سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست کا اعتراف؛
حصۂ پنجم | امریکہ مکمل شکست سے دوچار ہوگیا ہے کنزرویٹو رابرٹ کیگان
بہت بمشکل ایسی گھڑی يا آ سکتی ہے کہ امریکہ کسی تصادم میں مکمل شکست کا شکار ہؤا ہو؛ ایسی قطعی شکست جس کا اسٹریٹجک نقصان نہ قابل تلافی ہو اور نہ ہی نظرانداز کرنے کے قابل۔ / ٹرمپ بہت تیزرفتار حل کا محتاج ہے۔ لہٰذا، امریکہ کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، / اسی وقت پسپائی اختیار کرنا سب سے سستا، اسان اور کم ضرر آپشن ہے۔ / "خلیج فارس کی عرب معیشتیں امریکی تسلط کی چھتری کے سائے میں تعمیر ہوئی ہیں۔ اس چھتری کو ہٹا دو (اور اس کے ساتھ بحری تجارت کی آزادی کو بھی) تو خلیج فارس کے یہ عرب ممالک ناگزیر طور پر تہران کے در پر بھیک مانگنے جائیں گے۔"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
آبنائے ہرمز میں نیٹو کی موجودگی کے خلاف ہیں، فرانس + نکتہ
فرانس کا کہنا ہے کہ نیٹو کا تعلق شمالی اوقیانوس کے علاقے سے ہے، نہ تو نیٹو کا ایسا کوئی مقصد ہے اور نہ ہی عملی طور پر مشرق وسطیٰ اور ہرمز پر مرکوز ہونے کے لئے مناسب ہے۔"
-
امریکہ کی تزویراتی شکست کا اعتراف؛
حصۂ چہارم | امریکہ مکمل شکست سے دوچار ہوگیا ہے، کنزرویٹو رابرٹ کیگان
بہت بمشکل ایسی گھڑی يا آ سکتی ہے کہ امریکہ کسی تصادم میں مکمل شکست کا شکار ہؤا ہو؛ ایسی قطعی شکست جس کا اسٹریٹجک نقصان نہ قابل تلافی ہو اور نہ ہی نظرانداز کرنے کے قابل۔ / ٹرمپ بہت تیزرفتار حل کا محتاج ہے۔ لہٰذا، امریکہ کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، / اسی وقت پسپائی اختیار کرنا سب سے سستا، اسان اور کم ضرر آپشن ہے۔ / "خلیج فارس کی عرب معیشتیں امریکی تسلط کی چھتری کے سائے میں تعمیر ہوئی ہیں۔ اس چھتری کو ہٹا دو (اور اس کے ساتھ بحری تجارت کی آزادی کو بھی) تو خلیج فارس کے یہ عرب ممالک ناگزیر طور پر تہران کے در پر بھیک مانگنے جائیں گے۔"
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والا نقصان، سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ!، واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف + ویڈیو
سوال یہ ہے کہ امریکی اور صہیونی ایرانی جوابی حملوں میں ہونے والے اپنے نقصانات چھپا کیوں رہے ہیں؟ کیا جیتنے والے حملہ آوروں کا اسٹائل یہی ہوتا ہے، یا نہیں بات کچھ اور ہے؟
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈرون فلیٹ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا
"بلومبرگ" کے مطابق، ایران نے جنگ کے آغاز سے، ایک ارب ڈالر کے 24 سے 30 تک MQ-9 ریپر امریکی ڈرون طیارے تباہ کردیئے ہیں؛ یوں ان جدید امریکی ڈرونز کا 20 ذخیرہ تباہ ہو چکا ہے، جن کے متبادل کی فراہمی بہت مشکل ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست کا اعتراف؛
حصۂ سوئم | امریکہ مکمل شکست سے دوچار ہوگیا ہے، کنزرویٹو رابرٹ کیگان
بہت بمشکل ایسی گھڑی ياد آ سکتی ہے کہ امریکہ کسی تصادم میں مکمل شکست کا شکار ہؤا ہو؛ ایسی قطعی شکست جس کا اسٹریٹجک نقصان نہ قابل تلافی ہو اور نہ ہی نظرانداز کرنے کے قابل۔ / ٹرمپ بہت تیزرفتار حل کا محتاج ہے۔ لہٰذا، امریکہ کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، / اسی وقت پسپائی اختیار کرنا سب سے سستا، اسان اور کم ضرر آپشن ہے۔ / "خلیج فارس کی عرب معیشتیں امریکی تسلط کی چھتری کے سائے میں تعمیر ہوئی ہیں۔ اس چھتری کو ہٹا دو (اور اس کے ساتھ بحری تجارت کی آزادی کو بھی) تو خلیج فارس کے یہ عرب ممالک ناگزیر طور پر تہران کے در پر بھیک مانگنے جائیں گے۔"
-
امریکہ کی تزویراتی شکست کا اعتراف؛
حصۂ دوئم | امریکہ مکمل شکست سے دوچار ہوگیا ہے، کنزرویٹو رابرٹ کیگان
بہت بمشکل ایسی گھڑی ياد آ سکتی ہے کہ امریکہ کسی تصادم میں مکمل شکست کا شکار ہؤا ہو؛ ایسی قطعی شکست جس کا اسٹریٹجک نقصان نہ قابل تلافی ہو اور نہ ہی نظرانداز کرنے کے قابل۔ / ٹرمپ بہت تیزرفتار حل کا محتاج ہے۔ لہٰذا، امریکہ کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، / اسی وقت پسپائی اختیار کرنا سب سے سستا، اسان اور کم ضرر آپشن ہے۔ / "خلیج فارس کی عرب معیشتیں امریکی تسلط کی چھتری کے سائے میں تعمیر ہوئی ہیں۔ اس چھتری کو ہٹا دو (اور اس کے ساتھ بحری تجارت کی آزادی کو بھی) تو خلیج فارس کے یہ عرب ممالک ناگزیر طور پر تہران کے در پر بھیک مانگنے جائیں گے۔"
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح؛
ایرانی سفارت کار عوامی اور ابلاغی سفارتکاری کی جنگ جیت گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی عہدیداروں نے اعتراف کیا کہ ایرانی سفارتخانے اپنے امریکی ہم منصبوں کے مقابلے میں سفارتکاری اور ابلاغیاتی جنگ جیت گئے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست کا اعتراف؛
حصۂ اول | امریکہ مکمل شکست سے دوچار ہوگیا ہے، کنزرویٹو رابرٹ کیگان کا ٹرمپ کو ہتھیار ڈالنے کا مشورہ
بہت بمشکل ایسی گھڑی ياد آ سکتی ہے کہ امریکہ کسی تصادم میں مکمل شکست کا شکار ہؤا ہو؛ ایسی قطعی شکست جس کا اسٹریٹجک نقصان نہ قابل تلافی ہو اور نہ ہی نظرانداز کرنے کے قابل۔ / ٹرمپ بہت تیزرفتار حل کا محتاج ہے۔ لہٰذا، امریکہ کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، / اسی وقت پسپائی اختیار کرنا سب سے سستا، اسان اور کم ضرر آپشن ہے۔ / "خلیج فارس کی عرب معیشتیں امریکی تسلط کی چھتری کے سائے میں تعمیر ہوئی ہیں۔ اس چھتری کو ہٹا دو (اور اس کے ساتھ بحری تجارت کی آزادی کو بھی) تو خلیج فارس کے یہ عرب ممالک ناگزیر طور پر تہران کے در پر بھیک مانگنے جائیں گے۔"
-
امارات کا ممکنہ خاتمہ؛
ایران کے ساتھ جنگ امارات کے لئے تباہ کن ہوگی، پروفیسر میئر شیمر+ ویڈیو
امارات نے حالیہ ہفتوں میں ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کئے ہیں جبکہ معروف امریکی نظریہ ساز جان میئرشیمر کے مطابق، 'ابوظہبی میں تہران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔'
-
امریکی ضد نے جوہری عدم پھیلاؤ مذاکرات کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا: ایران
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مشن نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ضرورت سے زیادہ مطالبات نے جوہری عدم پھیلاؤ مذاکرات کو ناکامی اور فری فال کی صورتِ حال تک پہنچا دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ااسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت سے متعلق مختصر اور اہم خبریں
دوبارہ جارحیت کی صورت میں جنگ کا دائرہ خطے سے آگے پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران / مقاومت کی پے درپے ضربیں؛ حزب اللہ کا اسرائیلی پیادوں پر گھات لگا کر حملہ / ہمیں لبنان چھوڑ کر جانا پڑے گا، اسرائیلی افسران / آبنائے ہرمز سے ـ ایران کے ساتھ ہم آہنگی سے ـ جہازوں کی آمد و رفت / جنگ اور معاہدے کا امکان ففٹی ففٹی ہے! / ہمارے دشمن ہمارے سفارتکاروں سے زیادہ پختہ ہیں سبکدوش امریکی فوجی افسر / ہم تیار ہیں، ایرانی افواج / ایران میں جنوری کے بلوے، موساد کا کام تھا، اسرائیلی میڈیا / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / صمود فلوٹیلا کے 100 کارکن صہیونی فوج کی حراست میں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ پنجم | ہمیشہ سے زیادہ طاقتور ایران، دشمن کے خلاف نئے محاذ کھولنے کے لئے تیار
امریکہ کے دباؤ اور خطرات کے باوجود، ایران نے خطے میں اپنی اسٹراٹیجک پوزیشن کو مستحکم کر لیا ہے اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے ذریعے عالمی توانائی کی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور دشمن کی غلطی اس پر آبنائے باب المندب کا کنٹرول بھی اس میں شامل کر دے گی۔ / امریکہ حملہ کرے گا، تو ایران باب المندب بند کرے گا، نیویارک ٹائمز / ایران؛ عالمی نظام میں استحکام یا بحران کا کلیدی ستون / تہران کے پاس عالمی توانائی کے اہم ترین گذرگاہ اور کھاد اور ہیلیم کی مرکزی شاہراہ پر کنٹرول ہے، فارن پالیسی / 42 امریکی جنگی طیاروں کی تباہی / امریکہ میں ایندھن کی قیمتیں ناقابل برداشت / ایران کو پسپائی پر مجبور کرنا، ایک وہم ہے، ڈاکٹر پزشکیان / دشمن کو دوبارہ جارحیت پر پشیمان کریں گے، ڈاکٹر قالیباف / دشمنوں سے غلطی سرزد ہوجائے تو اس کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، میجرجنرل عبداللٰہی / جارحیت دہرائی گئی تو ایران کا ردعمل علاقائی حدود سے آگے ہوگا، سپاہ پاسداران / فوج دشمن کی ہر قسم کی مہم جوئی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، میجرجنرل امیر حاتمی / اس جنگ نے تیسری اسلامی جمہوریہ کو شکل دینے میں مدد دی ہے، اسرائیلی تجزیہ کار
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
طبس-2؛ "معجزۂ دشتِ مَہیار" کے پوشیدہ پہلو، نائب گورنر اصفہان کی زبانی
اصفہان کے نائب گورنر برائے سیکیورٹی و انتظامی امور نے کہا: دشتِ مَہیار کے واقعے میں عوام کی شرکت حیران کن، غیر معمولی اور شاندار تھی اور جو کسان موقع پر موجود تھے اور دشمن کے ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی پروازوں کے باوجود میدان میں حاضر تھے، انہوں نے بار بار سکیورٹی اور انٹیلی جنس کے مراکز سے رابطہ کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ چہارم | ہمیشہ سے زیادہ طاقتور ایران، دشمن کے خلاف نئے محاذ کھولنے کے لئے تیار
امریکہ کے دباؤ اور خطرات کے باوجود، ایران نے خطے میں اپنی اسٹراٹیجک پوزیشن کو مستحکم کر لیا ہے اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے ذریعے عالمی توانائی کی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور دشمن کی غلطی اس پر آبنائے باب المندب کا کنٹرول بھی اس میں شامل کر دے گی۔ / امریکہ حملہ کرے گا، تو ایران باب المندب بند کرے گا، نیویارک ٹائمز / ایران؛ عالمی نظام میں استحکام یا بحران کا کلیدی ستون / تہران کے پاس عالمی توانائی کے اہم ترین گذرگاہ اور کھاد اور ہیلیم کی مرکزی شاہراہ پر کنٹرول ہے، فارن پالیسی / 42 امریکی جنگی طیاروں کی تباہی / امریکہ میں ایندھن کی قیمتیں ناقابل برداشت / ایران کو پسپائی پر مجبور کرنا، ایک وہم ہے، ڈاکٹر پزشکیان / دشمن کو دوبارہ جارحیت پر پشیمان کریں گے، ڈاکٹر قالیباف / دشمنوں سے غلطی سرزد ہوجائے تو اس کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، میجرجنرل عبداللٰہی / جارحیت دہرائی گئی تو ایران کا ردعمل علاقائی حدود سے آگے ہوگا، سپاہ پاسداران / فوج دشمن کی ہر قسم کی مہم جوئی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، میجرجنرل امیر حاتمی / اس جنگ نے تیسری اسلامی جمہوریہ کو شکل دینے میں مدد دی ہے، اسرائیلی تجزیہ کار
-
مغربی سورج کا غروب مشرق میں!
یورپی افواج کی آبنائے ہرمز آمد کی خبریں مغرب کی ابلاغیاتی رسوائی کا باعث
جب بھی مغربی ذرائع فرانسیسی یا برطانوی جہازوں کی آبنائے ہرمز میں تعیناتی کی خبر دیتے ہیں، چند ہی گھنٹوں بعد خود یورپی حکام اس کی باضابطہ تردید کر دیتے ہیں؛ یہ بار بار دہرایا گیا سیاسی-تشہیری نمونہ ہے جو نہ صرف ایران کو مرعوب نہیں کر سکا، بلکہ اس نے مغرب کی ابلاغیاتی ساکھ کو بھی عالمی رائے عامہ کے نزدیک مذاق بنا دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ سوئم | ہمیشہ سے زیادہ طاقتور ایران، دشمن کے خلاف نئے محاذ کھولنے کے لئے تیار
امریکہ کے دباؤ اور خطرات کے باوجود، ایران نے خطے میں اپنی اسٹراٹیجک پوزیشن کو مستحکم کر لیا ہے اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے ذریعے عالمی توانائی کی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور دشمن کی غلطی اس پر آبنائے باب المندب کا کنٹرول بھی اس میں شامل کر دے گی۔ / امریکہ حملہ کرے گا، تو ایران باب المندب بند کرے گا، نیویارک ٹائمز / ایران؛ عالمی نظام میں استحکام یا بحران کا کلیدی ستون / تہران کے پاس عالمی توانائی کے اہم ترین گذرگاہ اور کھاد اور ہیلیم کی مرکزی شاہراہ پر کنٹرول ہے، فارن پالیسی / 42 امریکی جنگی طیاروں کی تباہی / امریکہ میں ایندھن کی قیمتیں ناقابل برداشت / ایران کو پسپائی پر مجبور کرنا، ایک وہم ہے، ڈاکٹر پزشکیان / دشمن کو دوبارہ جارحیت پر پشیمان کریں گے، ڈاکٹر قالیباف / دشمنوں سے غلطی سرزد ہوجائے تو اس کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، میجرجنرل عبداللٰہی / جارحیت دہرائی گئی تو ایران کا ردعمل علاقائی حدود سے آگے ہوگا، سپاہ پاسداران / فوج دشمن کی ہر قسم کی مہم جوئی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، میجرجنرل امیر حاتمی / اس جنگ نے تیسری اسلامی جمہوریہ کو شکل دینے میں مدد دی ہے، اسرائیلی تجزیہ کار
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | ہمیشہ سے زیادہ طاقتور ایران، دشمن کے خلاف نئے محاذ کھولنے کے لئے تیار

ہم تمام پڑوسی ممالک کے دوست ہیں، ایران/ امریکی کانگریس نے ایران کی دفاعی صلاحیت کو تسلیم کر لیا، وزارت خارجہ
ڈاکٹر عراقچی نے کہا: باضابطہ طور پر تصدیق ہوئی ہے کہ ہماری طاقتور فوج، دنیا کی پہلی فوج ہے جس نے مشہور ایف-35 طیارے کو مار گرایا ہے۔ / جو سبق ہم نے سیکھے ہیں اور جو علم ہم نے حاصل کیا ہے، مطمئن رہیں کہ میدان میں تمہاری واپسی پہلے سے کہیں زیادہ اچنبھوں پر منتج ہوگی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | ہمیشہ سے زیادہ طاقتور ایران، دشمن کے خلاف نئے محاذ کھولنے کے لئے تیار
امریکہ کے دباؤ اور خطرات کے باوجود، ایران نے خطے میں اپنی اسٹراٹیجک پوزیشن کو مستحکم کر لیا ہے اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے ذریعے عالمی توانائی کی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور دشمن کی غلطی اس پر آبنائے باب المندب کا کنٹرول بھی اس میں شامل کر دے گی۔ / امریکہ حملہ کرے گا، تو ایران باب المندب بند کرے گا، نیویارک ٹائمز / ایران؛ عالمی نظام میں استحکام یا بحران کا کلیدی ستون / تہران کے پاس عالمی توانائی کے اہم ترین گذرگاہ اور کھاد اور ہیلیم کی مرکزی شاہراہ پر کنٹرول ہے، فارن پالیسی / 42 امریکی جنگی طیاروں کی تباہی / امریکہ میں ایندھن کی قیمتیں ناقابل برداشت / ایران کو پسپائی پر مجبور کرنا، ایک وہم ہے، ڈاکٹر پزشکیان / دشمن کو دوبارہ جارحیت پر پشیمان کریں گے، ڈاکٹر قالیباف / دشمنوں سے غلطی سرزد ہوجائے تو اس کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، میجرجنرل عبداللٰہی / جارحیت دہرائی گئی تو ایران کا ردعمل علاقائی حدود سے آگے ہوگا، سپاہ پاسداران / فوج دشمن کی ہر قسم کی مہم جوئی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، میجرجنرل امیر حاتمی / اس جنگ نے تیسری اسلامی جمہوریہ کو شکل دینے میں مدد دی ہے، اسرائیلی تجزیہ کار
-
جنگ خلیج فارس کے تیل کے جھٹکے، ہندوستانی روپے تاریخ کی کم ترین سطح پر
ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت اور تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد، ہندوستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں اپنی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
سلامتی خریدنے کے بجائے، ایران سے مدد لو، عرب ریاستوں کو فارن افیئرز کا مشورہ + تصویر
امریکی میگزین نے لکھا: خلیج فارس کی عرب ریاستوں کا خیال ہے کہ جب تک کہ ایران اس مرحلے تک نہ پہنچے کہ آبنائے ہرمز کو مزید، خطرے میں نہ ڈال سکے اور پراکسی گروپوں کی مدد کا قابل نہ رہے، امریکہ کو جنگ سے دستبردار نہیں ہونا چاہئے!
-
عرب دوستوں نے بھی جھٹلا دیا
عرب رہنماؤں کی درخواست کا ٹرمپی دعویٰ جھوٹا نکلا
ٹرمپ نے عرب ممالک کے جن رہنماؤں کی درخواست کے بہانے ایران پر حملہ ملتوی کرنے کا دعویٰ کیا تھا؛ لیکن مذکورہ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ انہیں ٹرمپ کی طرف سے ایران پر کسی حملے اطلاع ہی نہیں تھی، تو وہ درخواست کیونکر دے سکتے تھے۔ / ایرانی اور مغربی ذرائع کے مطابق، اب کسی بھی حملے کی صورت میں امریکی فضائیہ کو غیر متوقعہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور اگر 40 روزہ جنگ میں ایف-35 سمیت 42 امریکی طیارے گر گئے تو اگلی جنگ میں ان طیاروں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے جو ایرانی ایئرڈیفنس کی زد میں آئیں گے اور ان میں امریکہ کے اسٹراٹیجک بمبار طیارے بھی شامل ہونگے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
سات ناکام رائے شماریوں کےبعد، ٹرمپ کی جنگجوئی کے خلاف قرارداد منظور
امریکی سینٹ نے سات ناکام کوششوں کے بعد، ایک قرارداد منظور کر لی جو ایران کے خلاف فوجی حملے جاری رکھنے کو کانگریس کی منظوری سے مشروط کرتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
نئی پسپائی: عربوں نے کہا حملہ نہ کرو! ٹرمپ کا جھوٹ کھل گیا
دہشت گرد امریکی صدرنے دعویٰ کیا: "قطر، سعودیہ اور امارات کے رہنماؤں نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل کے قریب ہیں، جبکہ نہ تو حملے کا کوئی پروگرام تھا، نہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی عربوں نے درخواست دی ہے/ ٹرمپ نے کب خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں کو اہمیت دی ہے؟! / ٹرمپ نے اب تک چھ مرتبہ پسپائی اختیار کی ہے، ٹرمپ کے چہیتا صہیونی نامہ نگار / ٹرمپ کے فیصلوں کے بارے میں ماہرین نفسیات سے پوچھو، رابرٹ میلی / ٹرمپ کے فیصلے کا راز افشا ہوگیا، المیادین۔
-
محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے۔