جنگ رمضان 1447
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
متن میں جوہری تفصیلات کا ذکر نہیں، بس ایران نے زبانی وعدہ دیا ہے!، ایکسیوس کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی امریکی-صہیونی ذریعے 'ایکسیوس' نے امریکی عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے جوہری پروگرام اور مواد کے بارے میں "زبانی وعدے" حاصل کئے گئے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے ساتھ معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کے جھوٹے دعوے؛ حقیقت کی تحریف یا الٹی تصویر کشی؟
باخبر ذرائع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں تازہ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ان کے بیانات کو "سچ اور جھوٹ کا آمیزہ" اور مصنوعی فتح دکھانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ ان ذرائع کے مطابق، تقریباً سب پر یہ واضح ہو چکا ہے کہ یہ دعوے بے بنیاد ہیں۔/ امریکی-صہیونی ذریعے 'ایکسیوس' نے امریکی عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے جوہری پروگرام اور مواد کے بارے میں "زبانی وعدے" حاصل کئے گئے ہیں۔
-
میئر نیو یارک: ایران کے خلاف جنگ فوری طور پر ختم کی جائے
زہران ممدانی نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں پر پڑنے والے اثرات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں قالیباف کا صریح پیغام + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مذاکرات کے بارے میں ملکی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم رعایتیں مذاکرات کے ذریعے نہیں، بلکہ اپنے میزائلوں کے ذریعے لیتے ہیں، مذاکرات میں انہیں صرف یہی بات سمجھا لیتے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | خلیج فارس مغرب سے پاک؛ پانچ صدیوں کے بعد / عمان پر ٹرمپی غصے کے پس پردہ عوامل
عمان پر ٹرمپ کا غصہ اور اس ملک کو بمباری کی دھمکی صاف ظاہر کرتی ہے کہ خطے کی مساواتوں میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے اور امریکہ ـ خاص طور پر خلیج فارس میں ـ مزید یک قطبی طاقت نہیں رہا اور نہ ہی اسے کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
خلیج فارس میں امریکی شرانگیزیاں اور ایران کی جوابی کاروائیاں / کویت میں امریکی اڈہ نشانہ بنا
خلیج فارس میں، دہشتگرد امریکی فوج نے مسلسل تیسری شب بھی شرانگیزی کی اور آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک غیر قانونی راہداری کھولنے کی کوشش کی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | خلیج فارس مغرب سے پاک؛ پانچ صدیوں کے بعد / عمان پر ٹرمپی غصے کے پس پردہ عوامل
عمان پر ٹرمپ کا غصہ اور اس ملک کو بمباری کی دھمکی صاف ظاہر کرتی ہے کہ خطے کی مساواتوں میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے اور امریکہ ـ خاص طور پر خلیج فارس میں ـ مزید یک قطبی طاقت نہیں رہا اور نہ ہی اسے کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے اندر، جرائم پیشہ ٹرمپ پر تنقید عروج پر
ایران کے خلاف امریکہ کی المناک ترین غلطی ہے، اس فیصلے کے تباہ کن نتائج امریکہ کے اثر و رسوخ اور بین الاقوامی پوزیشن پر ناقابل تلافی نقصانات پہنچا رہے ہیں، پروفیسر میئر شیمر / - یہ وہ رسوائی ہے جس سے یہ صدر جان نہیں چھڑا سکتا، جیسیکا ٹارلوف / جنگ کے بعد ـ ایران کا حکومتی نظام زیادہ پرعزم اور زیادہ ہر دلعزیز اور مقبول ہو گیا ہے؛ ٹرمپ کو ایران کو تاوان جنگ دینا ہوگا، اسٹیفن والٹ۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے ساتھ ابھی کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچے ٹرمپ / ممالک کو ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کا ڈکٹیشن / پاکستان کا دوٹوک جواب
قاتل امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ ہنوز ایران کے ساتھ کسی نتیجے پر نہیں پہنچا ہے؛ ممکن ہے مسئلہ ختم کرنے کے لئے دوبارہ جنگ میں پلٹ جائیں شاید ایسا نہ بھی کریں!؛ سعودی قطری، اماراتی، پاکستانی اور دوسرے ابراہیم معاہدے سے آ ملیں / پاکستان نے ٹرمپی کال کو مسترد کر دیا۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
کویت کا نام نہاد قاری اور امریکہ اور صہیونیت کا مداح، قرآن کریم کی بارگاہ میں رسوا ہو گیا + اےآئی ویڈیو
عرب دنیا کا مشہور مگر بدنام قاری، مشاری العفاسی، جس نے کچھ عرصہ قبل "امریکہ اور اسرائیل کے حق میں" "ایران کے خلاف" ایک قطعہ پڑھا تھا، قرآن کی آیات کی بنیاد پر رسوا ہو گیا۔
-
اسرائیلی جنرل کا اعتراف: ایران کے خلاف نیتن یاہو کی حکمتِ عملی مکمل ناکامی سے دوچار ہوئی
اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اور تل ابیب کے انسٹی ٹیوٹ برائے قومی سلامتی مطالعات کے سینئر محقق دانی سیترینوویچ نے ایران کے خلاف فوجی مہم کو "اسٹریٹجک شکست" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ اپنے کسی بنیادی ہدف کے قریب بھی نہیں پہنچ سکی بلکہ اس کے نتیجے میں اسرائیل کی عالمی پوزیشن کمزور اور امریکی عوام میں اس کی ساکھ شدید متاثر ہوئی ہے۔
-
ایران کی وزارتِ خارجہ: جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی پر امریکی اقدام قابلِ مذمت
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بندرعباس کے بعض علاقوں پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے خلاف جارحانہ اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
بین الاقوامی توانائی ایجنسی: ایران کے خلاف جنگ نے دنیا کو توانائی سلامتی کے تاریخ کے سب سے بڑے بحران میں دھکیل دیا
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اور توانائی کی ترسیلی گزرگاہوں میں بڑھتی کشیدگی نے دنیا کو توانائی سلامتی کے ایک نئے اور خطرناک بحران میں داخل کر دیا ہے، جسے ادارے کے سربراہ نے جدید تاریخ کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ پنجم | بے بس، مفلوج اور ہارا پٹا امریکی صدر ٹرمپ، معتبر شہادتوں کی روشنی میں!
واشنگٹن سے تل ابیب تک، شکست کی آواز گونج اٹھی ہے۔ میئر شیمر (Mearsheimer) سے لے کر چک شومر شومر تک، سب ہی اقرار کر رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی کو تباہ کر دیا ہے۔ / آبنائے ہرمز میں استعماری قاعدہ الٹ گیا، ایک ایسی جگہ جہاں ایران کے طاقتور آہنی ہاتھ سے مغرب کی جغرافیائی-سیاسی شکست کو مستحکم کر دیا۔ [---]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ چہارم | بے بس، مفلوج اور ہارا پٹا امریکی صدر ٹرمپ، معتبر شہادتوں کی روشنی میں!
واشنگٹن سے تل ابیب تک، شکست کی آواز گونج اٹھی ہے۔ میئر شیمر (Mearsheimer ) سے لے کر چک شومر شومر تک، سب ہی اقرار کر رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی کو تباہ کر دیا ہے۔ / آبنائے ہرمز میں استعماری قاعدہ الٹ گیا، ایک ایسی جگہ جہاں ایران کے طاقتور آہنی ہاتھ سے مغرب کی جغرافیائی-سیاسی شکست کو مستحکم کر دیا۔ [---]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم | بے بس، مفلوج اور ہارا پٹا امریکی صدر ٹرمپ، معتبر شہادتوں کی روشنی میں!
واشنگٹن سے تل ابیب تک، شکست کی آواز گونج اٹھی ہے۔ میئر شیمر (Mearsheimer ) سے لے کر چک شومر شومر تک، سب ہی اقرار کر رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی کو تباہ کر دیا ہے۔ / آبنائے ہرمز میں استعماری قاعدہ الٹ گیا، ایک ایسی جگہ جہاں ایران کے طاقتور آہنی ہاتھ سے مغرب کی جغرافیائی-سیاسی شکست کو مستحکم کر دیا۔ [---]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | بے بس، مفلوج اور ہارا پٹا امریکی صدر ٹرمپ، معتبر شہادتوں کی روشنی میں!
واشنگٹن سے تل ابیب تک، شکست کی آواز گونج اٹھی ہے۔ میئر شیمر (Mearsheimer ) سے لے کر چک شومر شومر تک، سب ہی اقرار کر رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی کو تباہ کر دیا ہے۔ / آبنائے ہرمز میں استعماری قاعدہ الٹ گیا، ایک ایسی جگہ جہاں ایران کے طاقتور آہنی ہاتھ سے مغرب کی جغرافیائی-سیاسی شکست کو مستحکم کر دیا۔ [---]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران-امریکہ جنگ؛ جنگ ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کو ذلت قبول کرنا پڑے گی
امریکی مصنف اور تجزیہ کار تھامس فریڈمین نے لکھا: "ٹرمپ کو جنگ کے خاتمے اور کم از کم رعایتیں حاصل کرنے کے لئے "ذلت اور پسپائی" قبول کرنا پڑے گی؛ اور دوسری بات یہ کہ کیا وہ اسی پسپائی کو "ایک عظیم اور لذیذ فتح" کے طور پر عوام کو بیچتا ہے یا نہیں!؟
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | بے بس، مفلوج اور ہارا پٹا امریکی صدر ٹرمپ، معتبر شہادتوں کی روشنی میں!
واشنگٹن سے تل ابیب تک، شکست کی آواز گونج اٹھی ہے۔ میئر شیمر (Mearsheimer ) سے لے کر چک شومر شومر تک، سب ہی اقرار کر رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کی حکمت عملی کو تباہ کر دیا ہے۔ / آبنائے ہرمز میں استعماری قاعدہ الٹ گیا، ایک ایسی جگہ جہاں ایران کے طاقتور آہنی ہاتھ سے مغرب کی جغرافیائی-سیاسی شکست کو مستحکم کر دیا۔ [---]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
اسرائیل دودھ کی ایسی بوتل ہے جس کی میعاد عرصہ پہلے گذر چکی ہے، اسے بس پھینکنا پڑے گا، اسکاٹ رٹر + پوسٹر
سابق امریکی افسر اسکاٹ رِٹر، نے کہا: نیتن یاہو اور موساد نے 'کمزور ایران' کی داستان کے ذریعے ٹرمپ کو ایک لاحاصل منظرنامے میں شامل کیا، لیکن اب واشنگٹن سمجھ چکا ہے کہ نیتن یاہو کے تمام تصویر کشیاں اور وعدے دھوکے اور جھوٹ پر مبنی ہیں اور اسے دھوکا ہؤا ہے۔ [---]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
مشرق وسطیٰ میں امریکی عسکری موجودگی ختم / امریکہ کبھی بھی پہلے جیسی حالت پر بحال نہیں ہوگا، ڈکلس میک گریگور
سابق امریکی فوجی افسر نے کہا: مشرق وسطیٰ میں امریکا کی فوجی موجودگی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے اور ہم کبھی بھی پہلے جیسی حالت میں واپس نہیں جاکر اپنی عالمی طاقت بحال نہیں کرپائیں گے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
اسلامی جمہوریہ ایران پر جارحیت؛ "ٹرمپ" "ٹرمپ" کے جال میں
ایران کے خلاف ٹرمپ کے "جوہری معاہدے (JCPOA)" مخالف اقدامات اور ہالی ووڈی جنگجوئی اور ایران اور دنیا کو زیر نگیں لانے کے دعوؤں نے اب ایران کے سامنے اس کی شکست کو پہلے سے زیادہ عیاں کر دیا ہے، اور وہ سوشل میڈیا پر اپنے باتونی پن کے ذریعے اس شکست کو امریکی عوام کے ذہن سے نہیں مٹا سکتا۔
-
حدیث ولایت؛
ابراہیمی حج
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے حج بیت اللہ کے سلسلے میں پیغام جاری کرکے فرمایا: اس سال مشرکین سے برائت (بیزاری) کی اہمیت دوہری ہے اور امریکہ اور صہیونی ریاست سے برائت کی گہرائی اور وسعت موسم حج (ایام حج) اور میقات حج کے دوران برائت عن المشرکین کے مراسمات سے بڑھ کر ہے اور ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں میں، ان مبارک ایام کے دوران، اور اس کے بعد کے ایام میں "مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل" امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مظلومین ـ بالخصوص نوجوانوں ـ کا رائج الوقت نعرہ بن جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ممکنہ معاہدے سے گھبرائے ہوئے، مبہوت اور گھبرائے ہوئے صہیونی
قیاس آرائیوں کے مطابق، آج پیر کے روز پاکستانی وزیر خارجہ اور افواج کے کمانڈر کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری ہونے اور ایران اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کے چار بنیادی نکات کا امکان ظاہر کیا گیا تھا اور گوکہ کچھ دوست اور دشمن اس معاہدے سے خوش یا ناراض یا پھر گھبرائے ہوئے ہیں، لیکن اس اثناء میں صہیونیوں کی گھبراہٹ اور غم و غصے کی ملی جلی کیفیت زیادہ نمایاں ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ڈاکٹر سید عباس عراقچی کا دورہ قطر
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے سپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف، آج دوپہر قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے گفتگو کے لئے اس دوحہ روانہ ہوئے۔ اس دورے میں دوطرفہ مسائل اور جنگ کے خاتمے اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے موضوعات پر بحث اور گفتگو کی جائے گی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی اور ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی، اس سفر میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کے ہمراہ ہیں۔
-
حزب اللہ قائم دائم رہے گا؛
ایران امریکہ اور اسرائیل کو ذلیل کرنے میں کامیاب رہا، سیکرٹری جنرل حزب اللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے واضح کیا کہ • اسلامی جموریہ ایران نے آیت اللہ العظمیٰ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کو ذلت کا مزہ چکھا دیا۔ / ہم عنقریب، اللہ کی مشیت سے، تیسری آزادی کا اعلان کریں گے۔/ منامہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مذہبی و سیاسی عقائد کی بنیاد پر گرفتار علماء اور شہریوں کو رہا کر دے۔ / ہم حق کا پرچم اٹھائے رہیں گے یہاں تک کہ اسے امام مہدی (عَجَّلَ اللہُ تَعَالی فَرَجَہُ الشَّرِیفَ) کے سپرد کر دیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | ایران کے خلاف جنگ، نے واشنگٹن کے پوشیدہ بحران کو بے نقاب کر دیا
قومی انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر کا استعفیٰ، آرمی چیف کی برطرفی اور امریکی ریپبلکن پارٹی میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی، یہ سب وائٹ ہاؤس کے لئے ایک تلخ حقیقت کی علامت ہیں: ایران کے ساتھ جنگ ایک ایسا محرک بن گئی ہے جس نے امریکی سیاسی نظام کے پوشیدہ بحران کی پوشیدہ پرتوں کو بےنقاب کر دیا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں کیا لکھا؟
دہشتگر امریکی صدر نے دو پیغامات لکھ کر معاہدے کو قریب الوقوع قرار دیا اور متعدد پیغامات لکھ داغے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ایران کے خلاف جنگ، نے واشنگٹن کے پوشیدہ بحران کو بے نقاب کر دیا
قومی انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر کا استعفیٰ، آرمی چیف کی برطرفی اور امریکی ریپبلکن پارٹی میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی، یہ سب وائٹ ہاؤس کے لئے ایک تلخ حقیقت کی علامت ہیں: ایران کے ساتھ جنگ ایک ایسا محرک بن گئی ہے جس نے امریکی سیاسی نظام کے پوشیدہ بحران کی پوشیدہ پرتوں کو بےنقاب کر دیا ہے۔
-
باغی امریکی سلطنت؛
حصۂ سوئم | 7 اپریل 2026ع کو ایرانی تہذیب کی بربادی کی ٹرمپی دھمکی / امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا عالمی رجحان + نکتہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اکتوبر سنہ 2026ع اس دھمکی کے بعد کہ "اگر ایران معاہدے پر آمادہ نہ ہؤا تو آج رات ایک پوری تہذیب مر جائے گی"، جس کی وجہ سے یورپی دارالحکومتوں سمیت دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر گھبراہٹ اور ہراسانی کی لہر دوڑ گئی اور امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے بھی یورپی سفارت کاروں کی پیروی کے جواب میں ٹرمپ کے کی دھمکی کی نوعیت اور اس کے اگلے عزائم سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔