جنگ رمضان 1447
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
آبنائے ہرمز کو ایران نہیں، امریکہ کنٹرول کرتا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر نے آج بدھ کو دعویٰ کیا کہ اس نے گذشتہ ماہ ایک "خفیہ آپریشن" [یعنی چوری] کے ذریعے کروڑوں بیرل تیل آبنائے ہرمز سے گذار دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم ایران، امریکہ کو عبرت آموز سبق دے گا، امریکی بحریہ کا سابق افسر
امریکی بحریہ کے سابق افسر اور جیو پولیٹیکل امور کے ماہر کا ماننا ہے کہ ٹرمپ نے حالیہ حملے کرکے خود کو ایک اسٹراٹیجک دلدل میں مزید دھکیل لیا ہے۔ انھوں نے ایران میں "خون" اور "عزت" جیسے تصورات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ ایران کی عسکری قوتیں، امریکیوں کو خلیج فارس میں ایک عبرت آموز سبق دیں گی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول ایران، امریکہ کو عبرت آموز سبق دے گا، امریکی بحریہ کا سابق افسر
امریکی بحریہ کے سابق افسر اور جیو پولیٹیکل امور کے ماہر کا ماننا ہے کہ ٹرمپ نے حالیہ حملے کرکے خود کو ایک اسٹراٹیجک دلدل میں مزید دھکیل لیا ہے۔ انھوں نے ایران میں "خون" اور "عزت" جیسے تصورات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ ایران کی عسکری قوتیں، امریکیوں کو خلیج فارس میں ایک عبرت آموز سبق دیں گی۔
-
امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اثر و رسوخ کمزور پڑ گیا: بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ
ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور لبنان میں جاری تنازع نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی حیثیت اور اثر و رسوخ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔
-
نیتن یاہو کیلئے ایران سے شکست ماننا مشکل لیکن حقیقت اٹل ہے، گڈیون لیوی
اسرائیلی مصنف اور کالم نویس گڈیون لیوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو اچھے سے پتہ لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہارچکا ہے، بس مان نہیں رہا۔
-
جنوبی ایران پر امریکی جارحیت
امریکہ کا جنوبی ایران پر حملہ اور جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی
امریکی فوج نے بدھ کی صبح جنوبی ایران میں متعدد مقامات پر جارحانہ حملوں کی اطلاع دی۔ / دہشت گرد امریکیوں نے ایک جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے پانی کے دو ذخیروں کو تباہ کردیا اور کئی دیہاتوں کا پانی بند ہوگیا۔
-
امریکی دھمکیوں کا جواب
خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی پر عراقچی کا انتباہ
وزیر خارجہ نے آج رات خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی کے بارے میں انتباہ کیا اور کہا: ہم سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ہم دوسری زبانوں میں بات کرنا بھی جانتے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
اماراتی طیاروں نے تہران کی طرف پرواز کی ہے، مغربی ذرائع کا دعویٰ
مغربی خبری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ اماراتی ہوائی جہاز تہران میں اترے ہیں۔ ان ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے کی اماراتی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
علاقائی تعاون؛
شنگھائی تنظیم کا ایران سے یکجہتی کا اعلان
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ نے اپنے اختتامی بیان میں ایران کی خودمختاری، سلامتی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
نصر آپریشن
تناؤ کی ذمہ داری واشنگٹن پر ہے، اسلامی جمہوریہ ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ: "کسی کو یقین نہيں آتا کہ صہیونی ریاست امریکہ کے ساتھ پیشگی ہم آہنگی اور تعاون کے بغیر کچھ کر سکتی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
صہیونی ریاست پر حملہ؛ جو کچھ ہؤا، اس کی عظمت کا ادراک کرنے پر کچھ وقت لگے، ٹریٹا پارسی + تصویر
کوئنسی انسٹی ٹیوٹ کے نائب سربراہ، ٹریٹا پارسی نے اسرائیل پر ایران کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے کسی دوسرے ملک (یعنی ایران کے سوا کسی اور سرزمین) پر اسرائیلی حملے کے جواب میں، اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جنگ کے قواعد تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ہم نے 'کاغذ پر جنگ بندی' اور 'میدان میں خلاف ورزی' کا فارمولا درہم برہم کیا ہے، ڈاکٹر قالیباف
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: "ہم نے 'کاغذ پر جنگ بندی' اور 'میدان میں خلاف ورزی' کا فارمولا درہم برہم کیا ہے، جب تک کہ تم 'اعتماد سازی' کا ارادہ نیں کروگے ایران کا جواب یہی ہے۔"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران پر حملہ امریکی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل ہیوم
وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں یہ دعویٰ کرنے کے صرف چند گھنٹے بعد کہ "امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے میں کوئی مداخلت نہیں کی"، عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے اعلان کیا کہ "اسرائیل کا ایران پر حملہ امریکہ کے ساتھ ہم آہنگی سے کیا گیا ہے۔"
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ایران یا لبنان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزارت خارجہ
وزارت خارجہ نے آج صبح ایک بیان میں ایران کی جانب سے اسرائیلی اہداف کے خلاف دفاعی حملوں کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان یا اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صہیونی ریاست کی کوئی بھی شرارت آمیز مہم جوئی، ایران کی بہادر مسلح افواج کے وسیع پیمانے پر تباہ کن جوابی اقدام کا باعث بنے گی۔
-
امریکہ ـ اسرائیل جاسوسی بحران
حصۂ دوئم | امریکہ سے اسرائیل کی جاسوسی نے پینٹاگون کی سرخ لکیر کو پامال کر دیا
نیویارک ٹائمز اور این بی سی نیوز نے انکشاف کیا کہ پینٹاگون نے اسرائیل کی جاسوسی کے خطرے کی سطح کو "اعلیٰ" سے بڑھا کر "بحرانی" کر دیا ہے۔ بنیادی ہدف، ایران کے معاملے میں ٹرمپ کا سینئر مذاکرات کار اسٹیو وٹکاف، اور پینٹاگون کے دو اعلیٰ عہدیدار تھے۔ واشنگٹن اور تل ابیب دونوں نے ان رپورٹس کو مسترد کیا ہے۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ایران کا جواب 'بغیر جواب کی جارحیت' کا فارمولا ناکام بنا دیا، صنعا
یمن میں صنعا حکومت کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران کے جواب نے 'محاذوں کے اتحاد' کے فارمولے کو مزید مستحکم کر دیا ہے اور خطے میں 'بغیر جواب کی جارحیت' کے اسرائیل کے فارمولا مسلط کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکہ ـ اسرائیل جاسوسی بحران
حصۂ اول | امریکہ سے اسرائیل کی جاسوسی نے پینٹاگون کی سرخ لکیر کو پامال کر دیا
نیویارک ٹائمز اور این بی سی نیوز نے انکشاف کیا کہ پینٹاگون نے اسرائیل کی جاسوسی کے خطرے کی سطح کو "اعلیٰ" سے بڑھا کر "بحرانی" کر دیا ہے۔ بنیادی ہدف، ایران کے معاملے میں ٹرمپ کا سینئر مذاکرات کار اسٹیو وٹکاف، اور پینٹاگون کے دو اعلیٰ عہدیدار تھے۔ واشنگٹن اور تل ابیب دونوں نے ان رپورٹس کو مسترد کیا ہے۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملوں پر ایرانی عہدیداروں کا ردِ عمل
مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملے کے چند منٹ بعد، بعض ایرانی عہدے داروں نے اس واقعے پر ردِ عمل ظاہر کیا اور اعلان کیا کہ لبنان پر حملے جاری رہنے کی صورت میں جوابات مزید تباہ کن ہوں گے۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
رامات ڈیوڈ فضائی اڈہ، سپاہ پاسداران کے بیلسٹک میزائلوں کا نشانہ بن گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ ضاحیۂ بیروت کے علاقے پر صہیونی جارحیت رامات ڈیوڈ فضائی اڈے سے انجام پائی تھی، اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے بیلسٹک میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے۔۔ / آج رات کی کارروائی صرف ایک انتباہ ہے اور اگر جارحیتیں دہرائی گئیں تو جوابات وسیع تر ہوں گے اور خطے میں تمام امریکی-صہیونی اہداف کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے چنانچہ صہیونی ریاست کو فوری طور پر جنوبی لبنان پر اپنے حملے بند کرے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ضاحیہ پر صہیونی حملے پر رد عمل؛ دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر حملے اور صہیونی ریاست کو فری ہینڈ دینے پر مبنی ٹرمپ کے آج کے موقف کے پر رد عمل ظاہر کیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کارٹر جیسے انجام سے ٹرمپ کا اظہار خوف / انجام اس کا بھی وہی ہؤا
ٹرمپ نے البتہ اصفہان میں طبس ہی جیسے واقعے کی طرف اشارہ نہیں کیا جس میں ـ اسی کی ہدایت پر جانے والی امریکی فوج کو اس سے بھی بڑا نقصان پہنچا، گویا ٹرمپ کارٹر کی طرح نہیں، خود ٹرمپ کی طرح، ٹرمپ کے ہاتھوں، رسوا ہونا چاہتا تھا۔
-
مصری سنی عالم: امریکہ اور اسرائیل کے مقابل ایران کی حمایت شرعی اور اسلامی فریضہ ہے
شیخ سلامہ عبدالقوی کا کہنا ہے کہ مسلمان ملک کے خلاف امریکی و اسرائیلی جارحیت کی حمایت نہیں کی جا سکتی
-
امریکہ پر یہودی قبضہ؛
امریکہ میں دہشت گردانہ اور فالس فلیگ کی کارروائیوں کا امکان ہے، جو کینٹ
جو کینٹ نے اعتراف کیا: اسرائیل ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لئے امریکہ کو دھمکا رہا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی ایوان میں جنگ مخالف قرارداد کی منظور پر ٹرمپ طیش میں آگیا!
امریکی ایوان نمائندگان نے "صدر کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے" کی قرارداد کو 208 ووٹوں کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور کر لیا، جس میں ٹرمپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ امریکی افواج کو ایران کے ساتھ کسی بھی فوجی تصادم سے نکال دے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی بحریہ نے امریکی شرانگیزیوں کے مرکز کو نشانہ بنایا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی بحریہ نے امریکی شرارتوں کے 'کمانڈ اینڈ کنٹرول" مرکز کو ـ جو دہشت گرد امریکی فوج کے ایک ڈسٹرائر میں قائم تھا ـ نشانہ بنایا۔
-
حدیث ولایت؛
رہبر شہید نے پناہ گاہ میں جانے کی تجویز پر کیا فرمایا؟
رہبر شہید نے فرمایا تھا: "میں صرف اس وقت پناہ گاہ میں جاؤں گا جب تمام ایرانی عوام کے پاس پناہ گاہ میں جانے کا امکان ہوگا؛ اور چونکہ یہ امکان سب کے لئے میسر نہیں ہے، میں بھی لوگوں کے ساتھ رہوں گا۔
-
آبنائے ہرمز بند ہونے کی صورت میں: عالمی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا؟
آبنائے ہرمز کی بندش اور خطے میں کشیدگی کے باعث عالمی آٹو موبائل انڈسٹری کو شدید جھٹکا لگا ہے، جس سے جاپان، جنوبی کوریا اور جرمنی سمیت بڑے صنعتی ممالک کی سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی جارحیت کے جواب میں، امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے ہوائی اڈے اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: طفل کُش اور دہشت گرد امریکی فوج کی جانب سے سیریک اور جزیرہ قشم پر جارحیت کے بعد، علاقے میں دشمن کے اڈے ایرواسپیس فورس کے میزائلوں کا نشانہ بن گئے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عراقچی کا انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔/ بیروت پر حملہ کھلی جارحیت ہے اور ہم اس کے مقابلے میں خاموش نہیں رہیں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مقاومت قدس کی آزادی اور مغربی ایشیا سے اجنبیوں کے ازالے تک جاری ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا: "ایرانی کبھی بھی دشمن کے سامنے سر خم نہیں کریں گے، مقاومت قبلۂ اول کی آزادی، صہیونی ریاست کی نابودی اور مغربی ایشیا سے اجنبیوں کے ازالے تک جاری رہے گی۔ / امریکہ ایران کے نئے قواعد قبول کرنے پر مجبور ہے۔