اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : خیبر صہیون
منگل

10 دسمبر 2019

5:29:24 AM
992640

کویت کے سابق پارلیمانی وزیر کے ساتھ خیبر کی خصوصی گفتگو؛

صہیونی ریاست کمزور ترین پوزیشن میں ہے/ امریکہ کا کام علاقے سے تیل کی چوری ہے

ایران نے خطے میں مزاحمت کی مدد کی خاطر بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ صہیونی ریاست کا بھی یہی مسئلہ ہے۔ صہیونیوں کا خیال ہے کہ ایران کی خطے میں مزاحمت کی حمایت سے ان کے مفادات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ یہ وہ مسئلہ ہے جس نے صہیونیوں کو اسلامی جمہوریہ ایران پر مشتعل کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مغربی اور عرب میڈیا نے عراق ، شام ، یمن ، لبنان اور فلسطین سمیت خطے کے مختلف حصوں میں مزاحمتی محاذ کے مقاصد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ تاہم ، ان فتوحات کے پس منظر میں ، صہیونی دشمن مکمل طور پر نقصان میں ہے۔

خطے میں مزاحمتی قوتوں کی مختلف فتوحات کے نتیجے میں صہیونی ریاست ’’مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح‘‘ کرنے کا نظریہ دینے پر مجبور ہوئی ہے لیکن مزاحمتی محاذ کی زبردست مخالفت کا اسے سامنا کرنا پڑا ہے۔
اس سلسلے میں ، خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے رپورٹر نے کویت کے سابق پارلیمانی وزیر’’ عبدالہادی عبد الحمید الصالح‘‘ کے ساتھ ایک گفتگو کا اہتمام کیا ہے:

خیبر: جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ صہیونی ریاست نے خطے میں “مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح” کرنے کا نظریہ دیا ہے۔ آپ کی نظر میں صیہونیوں کے پاس اس اقدام کے لیے کیا دلیل ہے؟

بقیہ یہاں ملاحظہ کریں