اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : خیبر صہیون
جمعرات

19 ستمبر 2019

2:51:20 PM
976829

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی استاد مہدی طائب کے ساتھ گفتگو؛

شہدائے کربلا اور قاتلین کربلا کا مشترکہ دشمن کون؟

امام حسین علیہ السلام کا بظاہر اشارہ اسی مشترکہ دشمن کی طرف ہے، لیکن اس مشترکہ دشمن کی علامتیں جو امام حسین علیہ السلام بعد میں بیان کرتے ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ مشترکہ دشمن جو شام میں موجود تھا یا خود یہودی تھا یا یہودی صفت تھا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: حضرت اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام نے یوم عاشور لشکر یزید کو مخاطب کر کے فرمایا: میرے اور تمہارے درمیان جنگ ایسے دشمن نے بھڑکائی ہے جو صرف میرا دشمن نہیں بلکہ تمہارا بھی دشمن ہے۔ امام علیہ السلام کے اس جملے سے معلوم ہوتا ہے کہ جنگ کربلا کے پیچھے ایک مشترکہ دشمن تھا جو نہ صرف امام حسین علیہ السلام کا دشمن تھا بلکہ کوفیوں اور یزیدیوں کا بھی دشمن تھا یعنی تمام مسلمانوں کا دشمن تھا اسلام اور قرآن کا دشمن تھا، وہ دشمن کون تھا؟ اس کے بارے میں خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ نے حجۃ الاسلام و المسلمین جناب مہدی طائب سے گفتگو کی ہے جو قارئین کے لیے پیش کرتے ہیں؛

بقیہ یہاں پڑھیں