اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

16 جنوری 2025

11:11:06 AM
1523378

طوفان الاقصیٰ؛

فلسطینی عوام اور مقاومت کے صبر و استقامت نے صہیونی ریاست کو پسپائی پر مجبور کیا، امام خامنہ ای + تصویر

رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد فرمایا: فلسطینی عوام اور مقاومت کے صبر و استقامت نے صہیونی ریاست کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں میڈیا اکاؤنٹ @KHAMENEI.IR نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد، رہبر انقلاب اسلامی کا ایک جملہ مختلف زبانوں میں شائع کر دیا جو کچھ یوں ہے:

حضرت آیت اللہ خامنہ‌ای:

"آج دنیا سمجھ گئی کہ غزہ کے عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینی مقاومت کی پامردی اور ثابت قدمی نے صہیونی ریاست کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔

کتابوں میں لکھا جائے گہ کسی زمانے میں ایک صہیونی جماعت نے المناک ترین جرائم کا ارتکاب کرکے ہزاروں خواتین اور بچوں کا قتل عام کیا لیکن آخرکار شکست سے دوچار ہوئی"۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی الحسینی الخامنہ ای کا X پیغام