اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ارنا
منگل

14 جنوری 2025

11:12:17 AM
1522800

مولود کعبہ حضرت امیرالمؤمنین(ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم امام رضا) کے دلنشین مناظر + ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | مشہد مقدس میں آٹھویں امام، حضرت علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام) کا حرم مبارک، مولود کعبہ، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے بھائی، سیدہ کائنات (سلام اللہ علیہا) کے شریک حیات اور حسنین (علیہما السلام) کے والد ماجد حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب (علیہما السلام) کے کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن و سرور سے معمور ہے۔ اہل بیت (علیہم السلام) کے محبین، عقیدتمندوں اور پیروکاروں نے پیر 13 جنوری 2025ع‍ کو اس عظیم الشان جشن میں شرکت کی۔/110