ماخذ : ابنا
جمعہ
10 جنوری 2025
10:11:58 PM
1521734
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | لاس اینجلس میں قدرت کی انتقامی کاروائی کے دوران ہزاروں ہیکٹر اراضی اور جنگلات اور 50 ہزار عمارتوں نیز ہالی ووڈ ٹاؤں کے جلنے کے ساتھ ساتھ یہودیوں کا 80 سالہ کنیسہ (Synagogue) بھی جل گیا۔/110