اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا
پہلی ویڈیو:
لاس اینجلس کے جہنمی مظاہر
دوسری ویڈیو:
لاس اینجلس دوزخی لاوے کے بھنور میں؛ فرشتوں کا شہر تیسری دنیا کی تصویر بن گیا
امریکی ارب پتی رک کاروسو (Rick Caruso) نے فاکس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: یہ ایک ہمہ جہتی المیہ ہے، اور اس سے کہیں زیادہ بدتر ہے جو ہم تصور کر سکتے تھے۔
انھوں نے کہا: یہاں قیادت اور انتظامی قوت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس کی قیمت یہاں کے رہائشیوں کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا: ہمارا ایک میئر ہے جو غیرملکی دورے پر ہے اور ایک شہر جو آگ میں جل رہا ہے اور کوئی بھی ذریعہ نہیں ہے جو اس آگ کو بجھا دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110