ماخذ : ابنا
بدھ
8 جنوری 2025
10:33:01 AM
1521186
تصویری خبر | پاراچنار روڈ نہ کھولا گیا تو "پاراچنار عوامی مارچ" ہوگا، شیعہ علماء کونسل کا اعلان
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اگر اگلے 49 گھنٹوں میں پاراچنار روڈ نہ کھولا گیا تو ملک بھر سے مؤمنین پاراچنار کی طرف "پاراچنار عوام مارچ" شروع کریں گے۔پوسٹر میں شیعہ قائدین کی تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک مشترکہ اعلان کی حیثیت رکھتا ہے۔/110