اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

6 جنوری 2025

9:19:55 PM
1520743

تصویری خبر زاریا ـ نائیجیریا میں شہید جنرل سلیمانی اور شہید المہندس کی شہادت کی پانچویں برسی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نائیجیریا کے شہر زاریا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید مہدی المہندس کی شہادت کی پانچویں برسی کی مجلس منعقد ہوئی۔ سینکڑوں مسلمانوں اس مجلس میں شریک ہوئے۔/110