ماخذ : ابنا
پیر
6 جنوری 2025
8:28:17 PM
1520739
تصویری خبر | پاراچنار: گلے کاٹنے والے آزاد، احتجاج کرنے والوں پر ایف آئی آر کٹ گئی، ظلم کی انتہا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سب نے دیکھا: راستہ کس نے بند کیا کس نے بچوں تک کے گلے کاٹے، کس نے مسافروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے، لیکن قومی شعور کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے اور کراچی میں ان مظالم پر احتجاج کرنے والوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے سپرد کیا گیا اور پاراچنار میں ویسے ہی دھرنے میں شریک 300 افراد پر FIR درج کی گئی، مدعی بھی حکومت ہے جس نے راستہ بند کیا، درندوں کو کھلی چھٹی دی۔ آج کراچی اور پاراچنار میں ظلم پر رونے والوں کو مجرم بنایا جا رہا ہے جبکہ ظالم و قاتل اور دہشت گرد آزاد ہیں۔/110