اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

6 جنوری 2025

11:34:19 AM
1520542

پاکستان: ویڈیو | کوئی بتا تو دے یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ / مسلح طالبان جنوبی پنجاب میں دندناتے گشت کر رہے ہیں!

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ذیل کی ویڈیو کو "ولایت جنوبی پنجاب میں تحریک طالبان پاکستان کا مختلف علاقوں میں مسلح گشت" کے عنوان سے وائرل کیا گیا، ایک مقام پر ایک اڈہ سا بھی نظر آتا ہے اور پس منظر میں ایک جذباتی ترانہ نشر ہو رہا ہے۔/ سوال یہ ہے کہ پاراچنار کے محبین وطن کا اسلحہ چھیننے پر اصرار کرنے والے سرکاری حکام جنوبی پنجاب میں کیوں نظر کیوں نہيں آتے جبکہ متعلقہ رپورٹوں سے معلوم ہؤا ہے کہ TTP نے جنوبی پنجاب میں کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے؟/110