اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

4 جنوری 2025

6:55:39 PM
1520038

شام پر ترکی-صہیونی-امریکی قبضہ؛

ویڈیو | جنوبی شام میں گولہ بارود کے ڈپوؤں پر صہیونی دشمن کے فضائی حملے جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شام پر ترکی-صہیونی-امریکی قبضے اور آزادی، خوشحالی اور امن کے نعروں کے ساتھ القاعدہ کے باقیات کی ـ حکمرانی کے نتیجے میں، صہیونی دشمن نے اب تک شام کی بری، بحری اور فضائی فوجوں کے تمام تر ہتھیاروں اور گولہ بارود کو تباہ کر دیا ہے اور اب جنوبی شام میں گولہ بارود کے باقی ماندہ ڈپوؤں پرحملے کر رہا ہے؛ جبکہ شام پر مسلط دہشت گرد، اپنے ملکی اور غیرملکی ساتھیوں کے درمیان عہدے بانٹ رہے ہیں، اور اسرائیل کو مسلسل عدم جارحیت کی یقین دہانیاں کرانے میں مصروف ہیں۔/110