ماخذ : ابنا
جمعہ
3 جنوری 2025
9:37:39 AM
1519518
ویڈیو | پاراچنار-پاکستان: شہید ندیم حسین کے اہلخانہ کا اپنے انداز میں امام حُسینؑ کو پُرسہ + بلتستانی احتجاج
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شہید ندیم حسین کے اہل خانہ اور خاندان والوں نے پاراچنار پریس کلب میں اپنے انداز سے امام حُسین (علیہ السلام) کو اپنے عزیز کی شہادت پر پُرسہ دیا، ہر آنکھ آشک بار / ٍذیل میں ایک ویڈیو میں پاراچنار کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے، اور تکفیریت کے خلاف بلتستانی عوام کے احتجاج کی عکاسی کی گئی ہے۔/110