اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

2 نومبر 2024

8:06:50 AM
1500395

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سیدالمقاومہ اپنی ایک مختصر وصیت میں لکھتے ہیں: "میں آپ کو وصیت کرتا ہوں کہ اپنی دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لئے حضرت امام خامنہ ای دام ظلہ کی کی قیادت پر آپ کا تمہارا ایمان و یقین محکم اور قوی ہونا چاہئے"۔/110