ماخذ : ابنا
منگل
9 جولائی 2024
1:24:13 PM
1470728
محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- تیسرا دن : عاشورا؛ عشق اور رحمانی سیر و سلوک کی تصویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | عاشورا ایک محدود زمانے اور خاص مسئلے کے لئے نہیں ہے؛ بلکہ عاشورا انسان کامل کا ظہور اور اعلیٰ ترین مراتب و مدارج پر عقلی سیر و سلوک کا جلوہ اور عمیق ترین انداز سے، قلبی سیر و سلوک کی تجلی ہے۔ اس میدان میں سالکوں نے پروانوں کی طرح اپنے پیر و پیشوا کا طواف کیا یہاں تک کہ فنا فی اللہ کے درجے پر فائز ہوئے۔ عاشورا کمال پسندی اور جمال پرستی کا اتمّ نمونہ بن گیا تاکہ تمام عاشقوں کو راستے کی دشواریوں سے روشناس کرا دے۔/110