اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

25 نومبر 2022

6:30:33 PM
1326176

فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی

فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ قدس اور غرب اردن میں فلسطینی استقامتی گروہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف 23 کارروائیاں کیں۔

ان کارروائیوں میں سے مقبوضہ قدس میں 2 دھماکوں، فائرنگ اور گاڑیوں کو منہدم کرنے کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔

ان کارروائیوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے جبکہ مقبوضہ قدس میں ہونے والے دھماکوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 47 زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242