اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

17 ستمبر 2022

2:06:39 PM
1306051

امام حسین (ع) کے چہلم پر کربلائے معلیٰ کی فضائی تصویریں

تازہ رپورٹ کے مطابق پوری دنیا سے ۲۱ ملین سے زیادہ زائرین نے امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر خود کو کربلا پہنچایا ہے۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آج بروز سنیچر کو کربلا ۲۱ ملین سے زیادہ عزاداروں اور سوگواروں کی میزبان رہی ہے۔

پورا دن زائرین نے کربلا میں ماتم و گریہ کر کے سید الشہداء اور آپ کے باوفا ساتھیوں کا چہلم منایا۔