اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

11 ستمبر 2022

6:09:04 AM
1305049

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی اختتامی تقریب 2

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی تقریب ۳ ستمبر 2022 کو تہران میں منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 130 ممالک سے آئے ہوئے 300 مہمانوں نے شرکت کی۔