اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

1:05:01 PM
1304945

تصویری رپورٹ/ جغرافیائی خطہ ایشیا اور اوقیانوسیہ کے مقامی مبلغین اور انجمنوں کا کمیشن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوران جغرافیائی خطہ ایشیا اور اوقیانوسیہ کے مقامی مبلغین و انجمنوں کا کمیشن منعقد کیا گیا۔