اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

12:17:08 PM
1304942

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے حاشیہ میں نمائشگاہ کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے حاشیہ میں ملکی اور غیر ملکی مختلف اداروں نے ثقافتی نمائش کا اہتمام کیا۔