اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

4 اگست 2022

3:11:34 PM
1279754

انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس

جلوس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزادروں نے شرکت کی حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی بھی علم شریف کے جلوس میں شامل رہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مشتہر شدہ محرم پروگرام کے تحت جلوس ہاے عزا کی بر آمدگی کا آغاز ہوا اس سلسلے میں چوتھی محرم کو حسب عمل قدیم دولت خانہ نور محمد وانی ہمدانیہ کالونی بمنہ سے جلوس علم شریف برآمد ہو کر عزا خانہ ہمدانیہ کالونی بمنہ میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزادروں نے شرکت کی حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی بھی علم شریف کے جلوس میں شامل رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲