اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

9 جولائی 2022

9:40:04 PM
1273831

تصویری رپورٹ/ جناب مسلم کے یوم شہادت پر مسجد کوفہ میں عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت مسلم بن عقیل کے یوم شہادت کے موقع پر مسجد کوفہ میں عزاداری کی گئی۔