اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

15 جون 2022

5:58:29 PM
1267090

تصویری رپورٹ/ پاکستان کے دار الحکومت میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں امام خمینی(رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات کی موجودگی میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔