اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

15 جون 2022

5:58:03 PM
1267083

تصویری رپورٹ/ ماسکو کی امام بارگاہ الزہرا(س) میں جشن امام رضا(ع)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت کی مناسبت سے ماسکو کی امام بارگاہ الزہرا(ع) میں جشن الرضا کا انعقاد کیا گیا۔