ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
13 جون 2022
9:14:32 PM
1266530

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں علامہ بحر العلوم بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدوی پور کے علاوہ کئی علماء اور بین الاقوامی شخصیات نے شرکت کی۔