اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

16 مئی 2022

8:59:37 AM
1257938

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ بعض مغربی ممالک کی یونیورسٹیوں کے کارکنان کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ، کینیڈا اور آسٹریا کے علمی اور مذہبی وفد نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی۔