ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ
18 مارچ 2022
7:53:12 AM
1240297
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز جمعرات کو قم میں عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علی گرگانی کے جسد خاکی کو مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے تشییع کر کے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔