اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

4 اکتوبر 2021

4:12:16 PM
1185859

تصویری رپورٹ/ فرینکفرٹ میں پاک حیدری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جلوس چہلم کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اربعین واک کا انعقاد کیا گیا جس میں مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی، اس واک کا مقصد جرمن زبان میں امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو عام کرنا تھا۔