ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
4 اکتوبر 2021
4:12:13 PM
1185858
تصویری رپورٹ/ کرگل میں یوم اربعین کا جلوس عزا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر قبضہ ریاست جموں و کشمیر کے شہر کرگل میں یوم اربعین کے موقع پر جلوس عزا اور مجلس سید الشہداء کا اہتمام کیا گیا۔