ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
4 اکتوبر 2021
4:12:10 PM
1185857
تصویری رپورٹ/ اربعین کے بعد کربلا میں ایرانی موکب فعال
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس سال ایران عراق باڈر کے دیر سے کھلنے کی وجہ سے بہت سارے زائرین یوم اربعین کے بعد کربلا جا کر پہنچے اس وجہ سے ایرانی موکب یوم اربعین کے بعد بھی کئی دن تک فعالیت کرتے رہے ہیں۔