ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
4 اکتوبر 2021
4:12:01 PM
1185855
تصویری رپورٹ/ جنگ قرہ باغ کے شہداء کی یاد میں کربلا میں موکب لگایا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں ایام اربعین کے موقع پر لگائے گئے موکب حضرت فاطمہ زہرا (س) میں جنگ قرہ باغ کے شہداء کی تصویریں لگا کر ان کی یاد کو تازہ کیا گیا۔