ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ
2 اکتوبر 2021
6:45:52 PM
1185163
تصویری رپورٹ/ میکسیکو میں یوم اربعین پر مذہبی سرگرمیاں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوم اربعین کے موقع پر میکسیکو میں پیروان اہل بیت(ع) نے سبیل سید الشہدا (ع) لگا کر امام حسین (ع) کو متعارف کروانے کی کوشش کی۔