اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : geo
بدھ

27 جنوری 2021

3:48:48 AM
1109557

28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کےعین اوپر ہوگا

جمعرات 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کےعین اوپر ہوگا۔

ابنا: سعودی ماہر فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر پور اچاند مقامی وقت رات 10 بج کر 16 منٹ پر ہوگا۔

آج اورکل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

پاکستانی وقت کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپرپورا چاند 28 جنوری کو رات 12 بج کر 16منٹ پر ہوگا۔

سعودی اخبار کے مطابق 2021 میں یہ پہلی بار ہوگاجب پورا چاند کعبہ کے اوپر ہوگا۔

چاند کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متین کرنے میں آسانی ہو تی ہے، ماضی میں کعبہ کی سمت کا تعین اسی طرح کیاجاتا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/242